میرا موقف ایک ہی ہے۔ کہ میرے لیڈر نے مجھے اپنے صوبے کے انتظامی معاملات چلانے کے ساتھ ساتھ سٹریٹ موومنٹ کی تیاری کے ہدایات دی ہیں۔ میں ان پر من و عن عمل کرونگا انشاءاللّٰہ۔
باقی مجھ سے منسوب کوئی بھی خبر کسی کی ذاتی تصور ہو۔
سندھ کے دورے پر وزیر اعلیٰ سندھ نے جمہوری اقدار اور منصب کی تکریم کو مانتے ہوئے مجھے ملنے کی دعوت دی ہے۔ جس پر میں نے ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہاں پر میں اپنے صوبے کے لوگوں سے ملونگا اور اگر ان کو وہاں کسی قسم کی تکلیف یا مسئلہ ہوا تو وہ حل کرنے کے لئے میں ضرور آپ سے ملونگا۔
کراچی میں ۱۱ جنوری بروز اتوار عصر ۴ بجے انشاءاللّٰہ ہم مزار قائد محمد علی جناح صاحب پر حاضری دیں گے۔
Allah is Al Haq!
I have repeatedly raised concerns about the prejudice exhibited by the Chief Election Commissioner of Pakistan against me and PTI. Today's Supreme Court decision—establishing the ECP’s bias and malafide against PTI —reinforces our stance. We demand criminal proceedings under Article 6 of the Constitution against all those responsible for disenfranchising millions of voters and supporters of Pakistan’s largest political party.
Sikandar Sultan Raja and the ECP members must resign immediately!
Also, I would reiterate that Chief Justice Qazi Faiz Esa must distance himself from the cases involving me or PTI.
یہ کیسا جعلی رجیم ہے جو ایک آرٹیکل کی مار ہے،
پورا رجیم اپنے تمام تر اداروں،محکموں اور پروپیگنڈہ بریگیڈ کیساتھ ایک نوجوان کی ایک آرٹیکل کی وضاحتوں پر لگا ہے۔
واقعی
IT IS OVER.
شاباش نظامانی۔
یہ کارکن آج انسداد دہشتگری عدالت راولپنڈی میں پیش کیا گیا
کارکن قیدی وین سے ڈٹے رہنے کی باتیں کر رہا ہے
یہ وہ کارکنان ہیں جن کی آواز نہیں ہے لیکن یہ بھرپور فسطائیت کا ڈٹ کر مقابلہ کر رہے ہیں
#May9th_FalseFlag op has been used to dismantle Pakistan's democracy. The party that has never endorsed violence in 26 years of existence is being repeatedly blamed without any independent investigation. This must stop! We urge the judiciary to conduct independent investigation and let the law take its course.
کمشنر راولپنڈی کا اعترافی بیان جس میں انہوں نے یہ تسلیم کرتےہوئے مستعفٰی ہونے کا اعلان کیا کہ انہوں نے انتخابی نتائج سےچھیڑ چھاڑ کی،جس کے نتیجےمیں محض راولپنڈی ڈویژن میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کم ازکم 13 نشستوں سے محروم کیا گیا۔
ان کا یہ بیان ملک بھر میں انتخابی نظام کے ساتھ کئے جانے والی نہایت منظّم چھیڑ چھاڑ کی ایک ہوشربا روداد ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ قومی اسمبلی ہی نہیں بلکہ صوبائی اسمبلی کی ایسی نشستیں جہاں تحریک انصاف کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل تھی، کو جعلی سازی اور دھوکے دہی سے ہروایا گیا اور عوام کو ان کے جائز مینڈیٹ سے محروم کیا گیا۔
وقت آ گیا ہے کہ ملک کی ساکھ، اس کی بہتری اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے اپنے طرزِ عمل کا جائزہ لیا جائے اور اپنا قبلہ درست کرتے ہوئے فارم 45 کی روشنی میں نتائج جاری کرتے ہوئے عوام کی منشا کا احترام کیا جائے۔
پاکستان تحریک انصاف شفاف تحقیقات اور عوامی مینڈیٹ پر کھلے ڈاکے میں ملوث افراد کیخلاف مؤثر اور بامعنی عدالتی کارروائی کابھی مطالبہ کرتی ہے۔
ریاست ہند میں بالآخر مسلمان بچی کا نقاب کھینچنے والے بہار کے وزیراعلی نتیش کمار کو استعفی دینا پڑا۔
ریاست طیبہ میں ۔۔۔ 4 سالوں سے عورتوں کے کپڑے اور چادریں کھینـچنے والوں کا وقت کب آنا ہے؟؟؟
اظہر مشوانی کا حافظ سید عاصم کے لیے پیغام!
کیا 14 سو سال کی تاریخ میں عدت جیسا شرمناک کیس ہؤا ؟ اسلامی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں!!
کیا 14 سو سال تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں, کسی نے استثنی لیا؟
اظہر مشوانی نے سارا بیانیہ آڑا دیا 🔥