28 ستمبر 2024 کو لندن کے OVO Arena Wembley میں 9th HUM Awards منعقد ہوئے۔ یہ پاکستانی انٹرٹینمنٹ کا ایک بڑا بین الاقوامی شو تھا، جس میں معروف فنکاروں نے شرکت اور پرفارمنس کی۔ ایونٹ میں 12 ہزار سے زائد افراد کی شرکت کی رپورٹس بھی سامنے آئیں۔ لیکن ومبلے ایونٹ کی ٹکٹوں کی فروخت سے ہونے والی آمدنی اور اسپانسرشپ کے حتمی حسابات میں بڑے تضادات پائے گئے ہیں
🚨 برطانوی کونسل کے ریکارڈ میں اجمل اکرم کو دیے گئے 10 اعزازی ٹکٹس کا اندراج تو موجود ہے، مگر ہزاروں ٹکٹوں کی فروخت کا حساب غائب
🚨 ایک طرف بینک بیلنس صفر ظاہر کیا گیا، دوسری طرف 15 لاکھ پاؤنڈ کے وصول طلب واجبات دکھائے گئے ہیں
🚨 اس بڑے مالیاتی گھپلے اور ایونٹ کی اصل آمدنی کے بارے میں کمپنی کو پبلک ریکارڈز کے تمام سوالات کے جوابات دینے ہوں گے
#فخرِ_قوم_ملت_فیلڈ_مارشل
🔥🔥🔥🔥
A thrilling 11 minutes documentary “The Untold Story of Fazal ur Rehman Wealth” منظر عام پر
گِیارہ منٹ کی یہ تہلکہ خیز ڈاکومینٹری فضل الرحمان، اسکے خاندان سے جڑے کرپشن کے تمام معاملات کو اجاگر کرتی ہے ۔۔۔۔مذہب کے نام پر اور مذہبی اثر او رسوخ کو استعمال کرکے کیسے ریاست پاکستان کو لوٹا گیا اس ڈاکومینٹری میں وضاحت اور تفصیل سے آشکار کیا گیا ہے ۔۔۔۔ڈاکومینٹری آخر تک ضرور دیکھیے تاکہ عوام کی طرف سے اٹھائے جانے والے حقیقی سوالات کا منطق سمجھا جا سکے
🚨 بریکنگ نیوز | وزارتِ حج میں کروڑوں کی کرپشن، حجاج بھی مبینہ مالی بے ضابطگیوں سے محفوظ نہ رہے!
مولانا فضل الرحمن کے قریبی ساتھی اور مبینہ فرنٹ مین مفتی ابرار سے متعلق کرپشن کا معاملہ سامنے آگیا۔ ان کے قریبی دوست کے تہلکہ خیز انکشافات نے وزارتِ حج کے معاملات پر کئی سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔
حج جیسے مقدس فریضے کے انتظامات میں مالی بدعنوانی انتہائی افسوسناک ہے۔ حجاج کی جمع پونجی پر ہاتھ صاف کرنے والوں کا احتساب کون کرے گا؟
🔥 بریکنگ — ضیاء الرحمٰن کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ نے کئی پردے اٹھا دیے!
مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی ضیاء الرحمٰن کی ویلتھ اسٹیٹمنٹ سامنے آنے کے بعد ایسے سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں جن کا جواب اب صرف ضیاء الرحمٰن نہیں بلکہ مولانا فضل الرحمٰن کو بھی دینا ہوگا۔
❓ 375 کنال وراثتی زرعی زمین کی مالیت برسوں تک صفر کیسے رہی؟
❓ ڈی آئی خان میں 2 کنال گھر کی قیمت 14 سال تک 75 لاکھ 90 ہزار ہی کیسے رہی؟
❓ ایک کنال 8 مرلہ رہائشی زمین کی مالیت صرف 72 ہزار روپے کیسے ظاہر ہوئی؟
❓ 2022ء میں اہلیہ کے والد سے 1 کروڑ 25 لاکھ روپے نقد وصول کرنے کی تفصیل کیا ہے؟
❓ 2025ء میں پراپرٹی ایڈوائزری کے کاروبار سے 16 لاکھ 50 ہزار روپے آمدن کا ذریعہ کیا تھا؟
❓ 2024ء میں 66 لاکھ روپے سے زائد تنخواہ کس ادارے اور کس ملازمت سے حاصل ہوئی؟
یہ محض چند اعداد نہیں، بلکہ ایسے سوالات ہیں جن کا جواب دستاویزات کے ساتھ آنا چاہیے۔
عوام یہ جاننا چاہتی ہے کہ ایک سیاسی خاندان کے اثاثے، کاروبار، زمینیں اور آمدن کے ذرائع حقیقت میں کیا ہیں؟
پورا خاندان ہی ریاست کو جونک کی طرح چمٹا ہوا ہے اور خون چوسے جا رہا ہے۔ ریاستی نظام سے فائدہ اٹھانے کا معاملہ ہو یا مالی معاملات کی شفافیت کا معاملہ، اب ہر چیز کاحساب ہو کر رہے گا۔

🚨🚨 بریکنگ — ضیاء الرحمن کی ڈگری کا بڑا اسکینڈل دوبارہ منظرِ عام پر!
مولانا فضل الرحمٰن کے بھائی ضیاء الرحمن کی مبینہ جعلی ڈگری سے متعلق 2024 کا ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کا نوٹیفکیشن سامنے آ گیا ہے، جس نے اس پورے معاملے کو ایک بار پھر اہم سوالات کے کٹہرے میں لا کھڑا کیا ہے۔
یہ وہی ڈگری کا معاملہ ہے جس پر ماضی میں بھی شدید قانونی اور سیاسی تنازع سامنے آ چکا ہے۔ اب 2024 کی HEC دستاویز نے معاملے کو ایک نئی بحث میں تبدیل کر دیا ہے۔
جس شخص کی تعلیمی قابلیت خود متنازع ہو، اسے سیاسی اور سرکاری معاملات میں اتنی اہمیت کیسے ملتی رہی؟
ایک طرف عوام کے بچوں سے ڈگریاں، امتحانات اور میرٹ کا تقاضا کیا جاتا ہے، دوسری طرف بااثر سیاسی خاندانوں سے جڑے افراد کی اسناد پر سوالات اٹھتے رہتے ہیں۔
ضیاء الرحمن کی ڈگری کا معاملہ محض ایک شخص کی ڈگری کا سوال نہیں، بلکہ میرٹ، قانون اور احتساب کے نظام پر بڑا سوال ہے۔