#ایران#Iran#Iranians#Israel#WorldWarIII
It is time for Pakistan not to allow its air space or other military assistance to America against Iran. Do not repeat the history..
#Iran#Israel#Iranians#WorldWarIII#ایران
If khan had been the prime minister, non would have dare to threaten the islamic countries. So, it is time for Muslim Ummah to reunite with Iran against Israel and America....
#Bahawalnagar#یوم_چپیڑ
یا اللہ، ہمیں بھی ایسی کروڑوں روپے کی مالیت کی گاڑیوں پر بیٹھ کر لوگوں کو یہ بتانے کی توفیق عطا فرما کہ دنیا مچھر کا پر ہے، مکڑی کا جالا ہے، اور دھوکے کا گھر ہے۔ صحابہ کرام نے سادگی سے زندگی بسر کی، انہوں نے غربت کاٹی، ان کے گھر کئی کئی روز چولہا نہیں جلا
مجھے انسانوں سے زیادہ کتابوں کے ساتھ وقت گزارنا اچھا لگتا ہے____
کیونکہ کتابیں خود نہیں بدلتی____
لیکن آپکو بدلنے کا فن رکھتی ہیں___
جبکہ انسان
انسانی جذبات تو گھڑی کی سوئی کی طرح پل پل بدلتے ہیں____
Copied
#موناسکندر