🚨علیمہ خان نے مراد سعید اور تمام روح پوش رہنماؤں کو منظر عام پر آنے کا مشورہ دے دیا
مراد سعید ہمیں آپ کی ضرورت ہے، اب وقت آگیا ہے کہ آپ نکل آو ، وہ تمام لوگ جو روح پوش ہیں وہ سب نکل آئیں اور جوانوں کو لیڈ کریں،
علی آمین گنڈاپور کی یہ بات بلکل درست ہے کہ جب پنجاب ، سندھ، بلوچستان ، وفاق میں ہمارے نمائندوں کو فنڈز نہیں دیے جاتے تو پھر خیبرپختونخواہ میں بھی اپوزیشن کو فنڈز نہیں دینے چاہئیں
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
ہمیں سپیشلسٹ ڈاکٹرز کے ساتھ عمران خان کا مکمل میڈیکل check-up چاہیئے اور وہ بھی ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں۔
خان کی بیماری کو نورمالائز نہیں ہونے دینا اس پر سوشل میڈیا زیادہ سے زیادہ شور مچائیں
🚨🚨
راولپنڈی اور اسلام آباد کے لوگوں سے اپیل ہے کہ آج گھروں سے نکل کر اڈیالہ جیل جائیں اور عمران خان کی بہنوں کا ساتھ دیں
کیونکہ عمران خان آپ کے شہر میں قید ہے اس لئے آپ پر سب سے زیادہ ذمہ داری بنتی ہے
اے آر وائی پر بلاوجہ خبر نہیں چلائی گئی، کوئی گیم ڈالی گئی ہے، اب اس گیم کا پتا چلانا ہوگا
سلمان اقبال آخر یہ خبر چلوا کر کس کی کس قسم کی سہولت کاری کروا رہا ہے یہ معلوم کرنا لازمی ہے
🚨🚨🚨🚨 ایمرجنسی ایمرجنسی
ایک شخص اپنی کرسی بچانے کے لیے عمران خان کی صحت کے ساتھ کھیل رہا ہے--
بجٹ تب پاس ہوگا جب عمران خان کی بہنیں عمران خان سے ملاقات کرے گی
میں اس وقت خود پمز ہسپتال میں موجود ہوں۔ میڈیا پر قائد عمران خان کو یہاں لانے کی جو خبریں چلائی جا رہی ہیں، ان میں کوئی سچائی نہیں ہے۔نہ تو انہیں یہاں لایا گیا ہے اور نہ ہی یہاں ایسے کوئی آثار یا تیاریاں نظر آ رہی ہیں۔
ہمارے لیئے نا بجٹ اہم ہے ، نا ہی حکومت اہم ہے
ہمارے لیئے صرف عمران خان کی صحت اہم ہے
اس وقت خان سے مُلاقات اور اُس کی رہائی کی ہر ممکن کوشش کرنی چاہیئے۔۔۔
فلک جاوید خان
🚨راولاکوٹ میں عوام کرفیو توڑ کر ایک مرتبہ پھر سے سڑکوں پر نکلنا شروع ہوگئی ہے
یاد رہے راولاکوٹ میں صبح سے کرفیو نافذ کیا ہوا ہے جہاں دو افراد اکٹھے نظر آئیں ان کو گولی مارنے کا آرڈر ہے
اگر اسلام آباد اور مریدکے میں ارادی قتل عام پر قاتل کا ہاتھ سختی سے روکا جاتا یا طاقت کا جواب طاقت سے دیا جاتا تو آج راولاکوٹ کا سانحہ نہ ہوتا
لیکن یوں ریاستی طاقت سے قتال محض طاقت کی لڑائی نہیں ہو سکتی۔ یہ کسی ایسے ایجنڈے کی لڑائی ہے جس کا تعلق پاکستان سے ہر گز نہیں ہو سکتا
ریاست نے تمام وسائل چھین کر قتل عام شروع کر دیا ہے۔ راولاکوٹ میں قیمتی جانیں ضائع ہو گئی ہیں، اوورسیز بھائیوں سے گزارش ہے کہ ریاست کے لوگ بے بس ہو گئے ہیں اور اپنے گھروں میں کال کریں اور کہیں کہ 9 جون کو احتجاج میں شرکت کریں، شوکت نواز میر
تحریک انصاف کی لیڈرشپ کو GB میں اپنے مینڈیٹ کو بچانے کی بھرپور کوشش کرنی چاہئیے۔
کے پی حکومت اور لیڈرشپ کو کردار ادا کرنا چاہئیے۔ جیتی ہو نئی نشستیں چپ چاپ بیٹھ کر کھو دینا عوام اور عمران خان کے ساتھ زیادتی ہوگی۔
عوام نے ووٹ دیا۔ اب لیڈرشپ کا کام ہے توانا آواز اٹھائے