Marie
AlMuslim 😇
AlBakistani
AlBathan
5th Nov. Scorpion 🎉
I'm a quality professional, an obidient son, a caring husband, a loving brother and a humble friend
چین میں خوف :
اسلام آباد میں میرے دوست کہتے ہیں کہ چینی سفیر آج فجر کے وقت (11 اکتوبر، صبح 5-6 بجے) اٹھے اور پریشانی کی حالت میں اپنے لوگوں سے پوچھنے لگے کہ پاکستانی فوج اب خیبر پختونخواہ (کے پی کے) میں آ رہی ہے اور چینی مفادات کا کیا ہوگا۔
غصے میں اور باغی پختون افغانستان میں پناہ کے لیے واپس جائیں گے، اور سفارتکار خوفزدہ ہیں اور جانتے ہیں کہ وہ چینی علاقوں میں بھی آ کر جمع ہوں گے اور پاکستان میں واپس جا کر لڑیں گے۔ ان سے کیا توقع کی جاتی ہے۔
لیکن چینی سوچ سمجھ کر فیصلے کرنے والے، سنجیدہ لوگ ہیں۔ وہ آج کے قبضے پر رد عمل نہیں دیں گے بلکہ بڑے عوامی ردعمل کا مشاہدہ کریں گے اور پھر کوئی فیصلہ کریں گے -
ڈاکٹر اسرار صاحب اور غامدی صاحب کے مابین مشہور مباحثہ 🔥🔥
کیا ہی خوبصورت علمی نشست ہے!
ڈاکٹر اسرار احمدؒ اور جاوید احمد غامدی صاحب جیسے دو اہلِ علم کو سننا اپنی جگہ ایک موقع ہے، لیکن اس گفتگو کی خاص بات میزبان کی دانشمندی بھی ہے۔ انہوں نے جس سنجیدگی اور علمی انداز سے گفتگو کو آگے بڑھایا، وہ قابلِ تعریف ہے۔
ایسی گفتگو میں مقصد کسی کو ہرانا نہیں، بلکہ علم کو سمجھنا اور حق کو پہچاننا ہونا چاہیے۔ اختلاف اپنی جگہ، ادب اور دلیل ہمیشہ مقدم رہنی چاہیے۔
بریکنگ 🚨قطر,بحرین,کویت,عراق,اردن,متحدہ عرب امارات,شام اور کچھ خلیجی ممالک میں امریکہ نے فوجی بیسز چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے فوٹیج میں صاف صاف نظر ارہا ہے کہ ایران یہ جنگ جیت چکا ہے
حامد میر کا کہنا ہے کہ اس حکومت کے وزرا ڈنکے کی چوٹ پرغلط بیانی کررہے ہیں عمران نے TTP کو پاکستان لا کر بسایا حقیقت میں جبTTP کے ساتھ معاہدہ طے پایا تو عمران کی حکومت جا چکی تھی جب یہ سب کچھ طے پایا تو وزیراعظم شہباز تھے، وزیر خارجہ بلاول بھٹو تھے
ایران نے اسرائیلی اور امریکی میزائل حملوں کے جواب میں آپریشن 'فتح خیبر' کا آغاز کر دیا۔ 'فتح خیبر' 628 عیسوی میں حضرت محمد ﷺکی یہودیوں کے خلاف خیبر کی جنگ کا حوالہ ہے۔
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
ایران نے امریکا کے 13 ارب ڈالر مالیت کے بحری بیڑے اور 3 ارب ڈالر کے جنگی بحری جہازوں کو تباہ کرنے والی سستی تیز رفتار لڑاکا جنگی کشتیاں تیار کرلیں -
یہ کشتیاں جدید میزائلوں سے لیس ہیں- ان کی رفتار 200 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے - یہ امریکی جہازوں کے قریب جاکر کوئی بھی میزائل داغ کر فرار ہوسکتی ہیں - دلچسپ بات ان کشتیوں کی کثیر تعداد ہے- ایرانی ذرائع کے مطابق ایران نے اس طرز کی 1500 سے زائد کشتیوں کا ایک مکمل بیڑا بنایا ہے - اس بیڑے کو مچھر فلیٹ کا نام دیا گیا - سوارم ٹیکنالوجی یعنی جھنڈ یا غول کی طرح یہ امریکی بیڑے پر حملہ آور ہوسکتی ہیں - اس حکمت عملی سے امریکی ایئر ڈیفنس یا میزائل سسٹم زیادہ موثر کاروائی نہیں کرسکے گا -
ایران نے حال ہی میں ان پر مختلف رینج کے میزائل نصب کرکے امریکی جہازوں کو تباہ کرنے کی مشقیں کی گئیں-
یہ جدید کشتیاں 3 لاکھ ڈالر سے 10 لاکھ ڈالر میں اندازا تیار ہوتی ہیں جب کہ امریکی بیڑا 13 ارب ڈالر اور ایک ڈسٹرائر جہاز 3 سے 4 ارب ڈالر میں بنتا ہے - اگر ان کشتیوں نے کسی ایک بیڑے یا کسی ایک جہاز کو بھی نشانہ بنا دیا تو بہت بڑا نقصان امریکا کو اٹھانا پڑسکتا ہے-
35 ملین لوگوں کا یہ کہنا ھے کہ اگر میں پاکستان اور انڈیا کی جنگ نہ رکواتا تو پاکستانی پرائم منسٹر اس وقت مر چکا ہوتا
(ڈونالڈ ٹرمپ)
ڈونالڈ ٹرمپ نے پاکستانی فوج کی جانب سے جنگ جیتنے کے دعوے اور آپریشن بنیان مرصوص کی پول کھول کر رکھ دی 🤣😂
عمران خان مخالفین ابھی بھی 2013 میں ہیں۔
جناب۔ گراؤنڈ پر نکلیے۔ عمران خان کےساتھ %98 پاکستان ہے۔ %2 مخالفین کسی اصول پر نہیں، بلکہ اپنےمفادات کی وجہ سے خلاف ہیں
عمران خان کو اگر اسٹیبلشمنٹ نے مقبول کیا تھا تو آج غیر مقبول کیوں نہ کر سکی؟
Basic Math, no?
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی ایک خاموش بیماری ہے جو ہمارے اسکولوں، مدرسوں، محلے اور گھروں تک پہنچ چکی ہے۔ POCSO ایکٹ 2012 ہر 18 سال سے کم عمر بچے (لڑکا ہو یا لڑکی) کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔ اپنے بچوں کو اس سے آگاہی فراہم کریں، خاموش نہ رہیں، اپنے بچوں کی آواز بنیں! 🚫👶