تازہ ترین۔
مشرقی آذربائیجان صوبے میں پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا کہ ہمیں صدر کے ہیلی کاپٹر اور ان کے ایک ساتھی کے فون سے سگنل موصول ہوا۔
ذرائع ایران عربی چینل
مہنگائی کی ماری عوام پر حکومت کا ایک اور بوجھ ڈالنے کا فیصلہ۔ سورج کی روشنی بھی مفت میں نہیں ملے گی۔ اب گھروں اور دوکانوں پر اپنے پیسوں سے خرید کر لگائے جانے والے سولر پینلز پر بھی عوام کو ٹیکس دینا ہوگا۔
#GNEWS