عمران خان کو میسج دیا تھا کہ ہماری 7سیٹیں آپ کو نہیں بچا سکتیں، ہم جمہوریت کے شوق میں 100 افراد لاپتہ نہیں کرا سکتے- سربراہ ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کی مبینہ آڈیو لیک
https://t.co/UELgDUZQij
ہم کے پی کے کے غریب اور مستحق لوگوں کو پنجاب کی طرح لائنوں میں لگا کر ان کی تضحیک اور تذلیل نہیں کریں گے،خاموشی سے باعزت طریقے سے امداد پہنچائیں گے،وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور
بہت خوبصورت فیصلہ،بہت خوبصورت ۔۔۔۔
وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور نے کا پی کے کے تمام ڈی ایچ کیوز اور ٹی ایچ کیوز ہاسپٹلز میں رمضان دستر خوان شروع کرنے کا فیصلہ،
مریضوں اور ان کے لواحقین کو سحری اور افطاری کرائی جائے گی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اتوار کو عام انتخابات میں مینڈیٹ چوری کرنے والوں کے خلاف پر امن احتجاج کرنے کا اعلان کیا ہے.. #پرامن_ملک_گیر_احتجاج#อุงเอิง#สุขุมวิท11
مریم نواز کے غیر قانونی وزیر اعلیٰ بنتے ہی پنجاب میں پولیس گردی عروج پر
چیچہ وطنی 15/11L میں کارکنان کے گھروں پر چھاپے ،گرفتاریاں ،خواتین پر بدترین تشدد