@MaryamNSharif اپ نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے اثاثے لوٹے ہیں لیو اینکیشمنٹ، پینشن اور ان کی گریجوٹی لوٹی اور اور ظلم کی اخیر کر دی ہے۔ آپ نے گرین بسوں پر اپنی فوٹو لگا کر چلانے کو ہی ترقی سمجھا۔ یہ تمہاری بھول ہے یاد رکھو کہ
قیامت سے بہت پہلے۔ قیامت خود بتائے گی۔ قیامت کیوں ضروری تھی۔۔۔!!!
@NawazSharifMNS ازاد کشمیر میں مسلم لیگ ن کی حکومت بن گئی۔ آپ مریم نواز کی پنجاب میں سرکاری ملازمین کے حوالے سے پالیسیاں وہاں پہ بھی جاری کریں گ��۔ آپ نے پنجاب میں مریم نواز کی طرف سے سرکاری ملازمین کے اثاثے لیواینکیشمنٹ گریجوٹی اور پینشن پر ڈکیتی کا کیا نوٹس لیا ہے۔۔۔؟ بتائیے گا ضرور۔ ۔۔!!!
@HamidMirPAK پنجاب بھر کے سرکاری ملازمین کے اثاثے لیواینکیشمنٹ پینشن او�� گریجوٹی کو لوٹ کر گرین بسیں چلانا کہاں کا انصاف ہے۔ اگر گرین بسیں چلانا اچھی بات ہے تو پھر GTS بند کیوں کی گئی تھی اور اگر GTS بند کرنا ٹھیک تھا تو پھر یہ گرین بسیں شروع کیوں کی گئی . لعنت ہو ان کے سیاسی ڈراموں پر۔۔۔!!!
@shazbkhanzdaGEO الیکشن میں دھاندلی کرنے والوں نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے اثاثے لوٹ لیے ڈاکہ مارا ظلم کیا ان کی لیواینکیشمنٹ گریجوٹی اور پینشن پہ ڈاکہ مارا۔۔۔ لعنت ہو ایسے حکمرانوں پر۔۔۔ ان کی سوچ پہ لعنت ہو۔۔۔ ان کی آل اولاد پہ لعنت ہو۔۔۔ ان کی منافقت بھری سیاست پہ لعنت ہو ۔۔۔!!!
@naddiyyaathar اپنا کھیت اپنا روزگار سکیم دینے والی مریم نواز شریف نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی لیو اینکیشمنٹ گریجوٹی اور پینشن پہ ڈاکہ ڈال کے ظلم کیا ہے۔ یہی تو سیاسی منافقت اور تضاد ہے۔ لعنت ہو ان کے ایسے ویژن پر ۔۔۔!!!
@AbidSherAli آپ نے درست فرمایا لیکن جناب میاں محمد نواز شریف کی بیٹی مریم نواز شریف نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے ساتھ ظلم کر کے نواز شریف کی عزت اور اس کے ویژن کو بھی داغدار کر دیا۔۔۔ آپ اس ظلم پر بولتے کیوں نہیں۔۔۔!!!
@MaryamNSharif جناب وزیراعلی صاحبہ
آپ نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کے اثاثے لوٹ لیے ان کی پینشن لوٹ لی ان کی گریجوٹی لوٹ لی ان کی لیو اینکیشمنٹ لوٹ لی بیواؤں کی پینشن لوٹ لی اور اس سے یہ بسیں اور دیگر چیزوں کے تحفے دینا کہاں کا انصاف ہے
@KhawajaMAsif@UmarCheema1 اگر حکومتی لیسکو کا یہ حال ہے آپ بھی بطور وزیر اس بد ترین گڈ گورننس کا حصہ ہیں آپ چھوڑ کیوں نہیں دیتے۔ حکومت پنجاب نے بھی سرکاری ملازمین کے زندگی بھر کے اثاثے لیو انکیشمنٹ ، گریجوٹی اور پینشن کی صورت میں چھین کر ظلم کیا ہے ڈکیتی کی ہے۔ لعنت ہو ایسی حکومت اور ایسی گڈ گورننس پر
@AlamgirZeb132 سرکاری ملازمین کے زندگی بھر کے اثاثے لوٹ کر سبز بسیں چلا کر ان پر کرایہ فری کر کے قوم کو آوارہ کرنے والی یہ مدارن ہے۔ اللہ رب العزت اسے غارت کرے اس کو نشانِ عبرت بنائے اسے تباہ و برباد کر دے
@OfficialDPRPP سرکاری ملازمین کی لیو اینکیشمنٹ پنشن اور گریجوٹی پر ڈاکہ مارنے والی حکومت انصاف کیا دے گی؟
پولیس والو آپ بھی یاد رکھو کہ اگر تنخواہ سے گزارا کرتے ہو تو پھر تمہارے ساتھ بھی یہ ڈکیتی ہو چکی اور اگر رشوت پر گزارا کرتے ہو تو آپ میں اور ابلیس میں کیا فرق ہے؟
یزیدِ وقت کے سپاہیو