#پاکستان
پیشانی میں سلطان محمد فاتح جیسا عزم
نگاہوں میں ایوبی جیسی بے خوفی
چہرے پر غزنوی جیسا رعب و دبدبہ
خودداری میں ٹیپو سلطان جیسی غیرت.
وقار میں نور الدین زنگی جیسی عظمت
جلال میں احمد شاہ ابدالی جیسی ہیبت.
شخصیت ایسی کہ جیسے جنگل میں کوئی ببر شیر
نام ہے بلاول بھٹو زرداری۔
#وقار_امت_عاصم_منیر
"ایسا کوئی درخت نہیں جسے ہوا نے نہ جھنجھوڑا ہو، اور ایسا کوئی انسان نہیں جسے ناکامی نے نہ ہلایا ہو۔ مگر کچھ درخت مضبوط ہوتے ہیں، اور کچھ انسان باہمت۔ لہٰذا اپ بھی انہی میں سے بنو!" 🌿✨