"کہاں بھٹک رہے ہو اور کدھر کا رخ کئے ہوئے ہو یا کن چیزوں کے فریب میں آ گئے ہو؟
یقین رکھو اس لمبی چوڑی زمین میں سے تم میں سے ہر ایک کا حصہ قد بھر کا زمین کا ٹکڑا ہی تو ہے جہاں یہ جسم رخسار کے بل مٹی پر پڑا ہو گا_"
- امام علی علیہ السلام
یہ موازنہ ہی غلط ہے، اقرار الحسن کا مقابلہ عمران خان کی جگہ عمران خان کے جوتے سے کیا جانا چاہیے کیونکہ ایک تیس سال پرانی تحریک اور تین ماہ کی تحریک میں فرق ہونا چاہیے، لہٰذا عمران خان کی جوتی کا مقابلہ اقرار الحسن سے کروائیں
@Agha_Sarwar804 اس سے بڑی جہالت کیا ہو گی کہ تیس سال سے سیاست کرتے، مجھ سے دوگنی عمر کے ایک انسان کا موازنہ اور مقابلہ آپ تین مہینے پرانی ایک تحریک سے کر رہے ہیں۔۔۔ تیس سال نہیں، تیس مہینے بعد موازنہ کر کے دیکھ لیجئے گا۔ مزا آئے گا۔
میری زندگی کی بہت کم قیمت ہے.
میرا جسم ناقص (کمزور) ہے.
یہ جو تھوڑی بہت عزت ملی ہوئی ہے یہ امام مہدی کی وجہ سے ملی ہوئی ہے.
میں اپنا سب کچھ اسلام اور قران کے لیے قربان کرنے کے لیے تیار ہوں..
@iqrarulhassan تاریخ پڑھانے سے حقیقت نہیں بدلتی۔ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سب سے لمبی پارٹنرشپ آپ ہی کی جماعتوں کی رہی ہے۔ عمران خان کی غلطیاں اپنی جگہ، مگر آپ لوگ دہائیوں تک انہی جرنیلوں کے سہارے سیاست کرتے رہے-اب جمہوریت کا لیکچر دیتے اچھے نہیں لگتے۔ پہلے اپنے ماضی کا حساب دیں، پھر قوم کو نصیحت کریں
@iqrarulhassan آپ لوگ ہر بار وہی گھسا پٹا راگ الاپتے ہیں۔ اگر آج ملک پیچھے گیا ہے تو اس میں سب سے بڑا کردار انہی جماعتوں ک�� ہے جو تین دہائیوں سے باریاں لگا کر اس ملک کو نوچتی رہیں۔ عمران خان سے اختلاف ہو سکتا ہے، مگر اتنا تو مان لیں کہ اس نے آپ جیسے موروثی سیاستدانوں کی لوٹ مار کو چیلنج تو کیا
منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
چل رہے تھے جو میرے ساتھ کہاں ہیں وہ لوگ
جو یہ کہتے تھے کہ رستے میں بکھر جاؤں گا
در بدر ہونے سے پہلے کبھی سوچا بھی نہ تھا
گھر مجھے راس نہ آیا تو کدھر جاؤں گا