ہائے میرے غریب پاکستانیوں 💔 😭
پاکستانیوں کا پاکستان میں سانس لینا بھی حرام!
پنجاب ٹریفک نے 10 منٹ میں دو چلان دے کر غریب لاچار پاکستانی زاروں قطار رونے لگا!!
ہیکرز والا ڈرامہ ٹی وی چینلز کی کریڈبلٹی بڑھانے کی ناکام کوشش ہے ، ہمارے ٹی وی چینلز امریکہ یا اسرائیل کے خلاف ایسی کونسی رپورٹنگ کررہے ہیں کہ وہ انہیں ہیک کریں گے ؟
سپریم کورٹ کے جسٹس عامر فاروق کے قافلے میں گاڑی داخل ہونے پر جج صاحب برہم ہوگئے، پولیس نے بی بی سی کے نمائندے ملک مدثر حسن کی گاڑی قبضے میں لے کر مدثر حسن کو حبس بے جا میں رکھا ہوا ہے۔
مولانا فضل الرحمان اور جماعت اسلامی نے ساری سیاست اسرائیل کے خلاف کی لیکن آج کھڑا ہونے کا وقت آگیا تو دونوں غائب ہے۔
اپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ ان لوگوں کا ایمان کتنا تازہ اور مضبوط ہے
ایک عینی شاہد رپورٹر دوست کے مطابق 👇جسے خود بھی مظاہرین سے مار پڑی۔
ایران کے سپریم کمانڈر آیت اللہ خامنائی کی شہادت کے بعد گلگت اور سکردو میں احتجاجی مظاہرے پر تشدد واقعات میں بدل گئے جس کی وجہ سے کل 14 افراد جانبحق 72 افراد فائرنگ سے زخمی ہوئے ہیں ۔
گلگت بلتستان کے دو بڑے شہروں گلگت اور سکردو میں احتجاجی مظاہرے اس وقت پرتشدد واقعات میں بدل گئے جب مظاہرین نے یو این کے دفاتر ، سرکاری و عسکری املاک کو نقصان پہنچانا شروع کیا اس دوران مظاہرین اور سیکورٹی فورسز میں تصادم اور فائرنگ کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار سمیت کل 14 افراد جانبحق ہوگئے ۔ گلگت اور سکردو ہسپتال سے ملنے والی تفصیلات کے مطابق گلگت ہسپتال میں 7 افراد کی لاشیں جبکہ سکردو ہسپتال میں 7 لاشیں لائی گئی ۔ سکردو ہسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ کل 45 زخمی ہسپتال میں داخل ہیں جن میں سے 3 زخمیوں کی حالت تشویشناک ناک ہے ۔ جبکہ گلگت ہسپتال میں کل 27 کا علاج معالجہ جاری ۔ سکردو میں بگڑتی صورتحال کے تحت کرفیو نافذ کیا گیا اور کل گلگت اور سکردو کے تمام تعلیمی ادارے بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ گلگت میں موبائل فون اور انٹرنیٹ ڈیٹا بند کردیا ہے۔
“اسرائیلی سفیر کی جانب سے یو اے ای پر ایرانی حملے میں ایک پاکستانی کے قتل کی مذمت صرف ایران پر تنقید یا یو اے ای کی حمایت تک محدود نہیں۔ یہ ان ریاستوں کے درمیان ایک خاموش تبدیلی کا اشارہ ہے جو باضابطہ طور پر ایک دوسرے کو تسلیم نہیں کرتیں”۔ جبران ناصر