@Redspotr@ShabbirDar5 جی پہلے صرف اسٹیبلشمنٹ تک بوٹ پالش ہوتے تھے اب ہم نے ترقی کر کے آن کیمرہ امریکہ تک پہنچ گئے ہیں۔ ہاں اور ناں کا فرق عزت والوں کوہوتا ہے۔ ۔
@SaraMirGilgity اس بہنچود نے عجیب چوتیاپا مچایا ہوا ہے لندن میں بیٹھ کر۔ میں خود خان صاحب کا سپورٹر ہوں۔ لیکن اس عورت کے عجیب ڈرامے۔ خود لندن بیٹھی ہے اور ہر دوسرے دن یہ انقلاب لے کر آ رہی ہوتی ہے۔ چوتیا
صبح سے یہ ویڈیو میرے سامنے سے گزر رہی ہے لیکن اوپن کر کے نہیں دیکھی، ابھی دیکھی تو پوسٹ کرنے پر مجبور کر دیا اس ویڈیو نے۔
" سلامت رہے تیری آنکھوں کی مستی ".
#KhanNeedsUrgentTreatment
عمران خان نے رپورٹ کے آخری جملے میں کہا، مجھے کسی چیز کی خواہش نہیں، مجھے صرف وہ چیزیں چاہیے جو میرے زندہ رہنے کے لیے کافی ہے۔
اور دوسری جانب نواز شریف اور آصف علی زرداری، ہائے میرے پلیٹلیٹس(platelets) گر گئے ہائے میری کمر کے درد نے مجھے مار دیا،ارشاد بھٹی