Prof.Dr. Svetlana bodrunova, st. petersburg state university of Russian mass media management , faculty member has made significant contributions to the field of mass media management, particularly in linking research with the evolving scope of academic journals.
پہلی خبر:
پاکستان نے سعودی عرب سے 6۔7 ارب ڈالر کا تیل ادھار مانگ لیا !
دوسری خبر:
پاکستان نے امریکہ سے 10 ارب ڈالر ادھار مانگ لیے !
تیسری خبر:
پاکستان نے چینی قرضہ موخر کرنے کی درخواست کر دی !
چوتھی خبر:
پاکستان کی ترقی دشمنوں کو ہضم نہیں ہو رہی !
🙄منقول🙃
سانحہ زیارت
وہ آپ کو فون کرتے رہے کہ ہمارے پاس کارتوس نہیں آپ نے پرواہ نہیں کی، آپ کے طیارے، ڈرون، مشینری کس لئے ہیں؟
ان شہیدوں کی لاشیں اٹھانے کیلئے کوئی نہیں جارہا تھا اور جس بے عزتی سے لاشیں ایک دوسرے پر رکھ کر پک اپ گاڈی میں پہنچائی گئی ۔۔۔
آپ نے بھٹو کو مارا، اس کا آپ کو کیا فائدہ ہوا؟ شھید بھٹو زندہ بھٹو سے زیادہ خطرناک ثابت ہوا آپ کیلئے۔ اس کی بیٹی خون میں لت پت ہوئی اور بیٹوں کو مارا گیا ۔
اگر یہی ڈرامہ آپ نے عمران خان کے ساتھ بھی کرنا ہ��، تو بسم اللہ کریں، لیکن پھر آپ کو پتہ چل جائے گا کہ اس کا انجام کیا ہوگا۔
یہ انسانیت سے بھی گرے ہوئے لوگ ہیں۔ ان میں انسانیت بھی نہیں رہی کہ ایک چار سال کے، چار سال ��ے آپ نے ایک بےگناہ بچے کو قید کے اندر رکھا ہے اور اس کی ماں چلی گئی، شرم کی بات ہے۔ جو بھی سن رہے ہیں میری بات اور ان کو پتا ہے کہ ملٹری قید کون سے ان کو ہینڈل کرتے ہیں اور کون لوگ ہوتے ہیں۔ شرم کی بات ہے آپ لوگوں کی اپنی بھی مائیں ہیں، آپ لوگوں کے بھی بیٹے ہیں۔ خدانخواستہ آپ کے کسی بیٹے کے ساتھ یہ ہو، پھر ہم آپ سے پوچھیں گے کہ درد کیا ہوتا ہے، تکلیف کیا ہوتی ہے۔ یہ عمل فی الفور بند کرنا چاہیے، بہر حال ہم کہتے ہیں کہ بے گناہ قیدی ہیں عمران خان سے شروع کریں اور جتنے بھی ہیں، رہا کریں ان کو، عدالتوں کو آزاد کریں کہ لوگ اپنا کیس لڑیں، اس طرح تو نہیں ہو گا کہ ایک سائیڈڈ یہ سب کچھ چلتا رہے گا۔
یہ پہلی بات، دوسری بات کچھ دن پہلے حکومت نے ایک وہ بلائی تھی، اجلاس بلایا تھا پرائم منسٹر آفس میں۔ ہمارا بالکل روزِ اول سے یہ موقف تھا کہ اس میں آپ یہ نہ کریں کہ زبیر بھائی کو بلائیں، تیمور بھائی کو بلائیں اور چار پانچ جو اور ہیں ان کو نہ بلائیں۔ جو بھی ہے جو لنگڑی لولہی جمہوریت ہے اس وقت اس ملک میں، لیکن پھر بھی ہم نے یہ کہا کہ پارلیمان کو عزت دیں، پارلیمنٹ میں اس مسئلے کو لے کے آئیں، پارلیمنٹ کا جوائنٹ سیشن بلائیں، ساری پارٹیاں اکراس دی بورڈ اس میں موجود ہوں، اور یہ بھی میں آپ کو بتاؤں کہ جو میٹنگ پرائم منسٹر آفس میں ہوئی ہے وہ ایک میٹنگ سے زیادہ مذاق تھی۔ زبیر بھائی اس میں فورن سیکرٹری کو صرف بٹھایا گیا ہے جو سلائیڈز پہ لوگوں کو بتا رہی ہے کہ افغانستان کے ساتھ ہماری لڑائی یہ ہے کہ ایک سلائیڈ پہ شو ہو رہا ہے ہم نے اتنے مار دیے، انہوں نے اتنے مار دیے، ہم نے اتنے حملے کیے، انہوں نے اتنے کیے۔ یہ تو ہمیں میڈیا سے بھی پتا چلتا ہے۔ بھائی یہ بتائیں کہ آپ افغانستان کے ساتھ جنگ کیوں کر رہے ہیں؟ قوم یہ جاننا چاہتی ہے۔ یہ ہمارا مطالبہ ہے، پورے پاکستان میں کسی کو نہیں پتا کہ افغانستان کے ساتھ اس وقت ہم کیوں لڑ رہے ہیں؟ مسئلہ کیا ہے ہمارا افغانستان کے ساتھ؟
ترجمان تحریک تحفظ آئین پاکستان اخونزادہ حسین ا��مد
“The elderly were killed, small children were killed, mothers were killed…”
I ask Israel’s Permanent Representative to the UN Danny Danon about growing international commendation over strikes on Lebanon which killed at least 357 people
انکشاف🚨امریکی فوج میں 17سال سیکریٹ سروس کی خدمات انجام دینے والی آفیسر نے انکشاف کیاکہ ماڈرن ٹام ہاک میزائل کے اوپر کیمرہ نصب ہوتا ہے جو دوران پرواز مکمل ویڈیو بھیجتا ہے ہمیں نظر آ رہا تھا ہم بچیوں کو مار رہے ہیں پھر بھی ہم نے وار کرائم کیا صرف اور صرف ہم دہشتگرد ہیں ہم بُرے ہیں
آمریکی خاتون کا امریکیوں کو پیغام 🛑
یہ غلط بیانیہ ہے, ہمارے بچوں کے لیے تم جان دے رہے ہو, جب ہم TV دیکھتے ہے, تو ہمیں بتایا جاتا ہے, collateral damage کیا مطلب ہے اسکا!
کچھ ابسٹین a**** یہ سب کررہے ہیں
اگر دوسروں کے بچوں کو مارنے پر ہمیں آزادی ملتی ہے تو ایسے آزادی نہیں چاہیے
پاکستانی میڈیا میں قاسم خان کے حوالے سے سوشل میڈیا اور خبروں میں بہت سی باتیں غلط رپورٹ ہو رہی ہیں ۔ اقوام متحدہ کے جس ایونٹ کی بات ہو رہی ہے میں وہاں موجود تھا میرے پاس انکی تقریر کی ریکا��ڈنگ موجود ہے ۔ قاسم خان نے جو بات کی ہے وہ اپ سن سکتے ہیں۔ سینیئر صحافی یونس خان
اسرائیل اور امریکہ کے لیے ایک بہت بڑا سیاسی جھٹکا سامنے آ گیا ہے!
اسپین کے وزیرِاعظم Pedro Sánchez نے باضابطہ طور پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا ہے، جس میں مشرقی یروشلم کو دارالحکومت قرار دیا گیا ہے۔
یہ اقدام یورپی سیاست میں نہ صرف فلسطین کے حق میں مضبوط پیغام ہے بلکہ دو ریاستی حل کے لیے عالمی سطح پر دباؤ کو بھی بڑھا سکتا ہے، جس سے امریکہ اور اسرائیل کی پالیسیوں کو چیلنج مل رہا ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨
عاصم منیر نے علماء کرام کو دھمکایا 🛑
ہمیں کہا گیا اگر آپ کو ایران سے اتنی محبت ہے تو ایران چلے جاؤ عاصم منیر کا لب و لہجہ انتہائی توہین آمیز تھا ایسی گفتگو علماء کیساتھ زیب نہیں دیتی
میں نے تین چار مرتبہ فیلڈ مارشل کو کہا آپ نے اپنی تقریر کر لی ہے اب ہمارے بھی سوالات اور تحفظات ہیں پہلے تو وہ انکار کرتا رہا پھر کہا کھانے کے بعد نشست رکھ لیتے ہیں
ہم علماء انتظار کرتے رہے اور نکل گیا
علامہ ناظر عباس تقوی
جس کا دل امریکہ یا نیتن یاہو کے لئیے دھڑکتا ہے وہ اسرائیل چلا جائے۔
کفار کو فوجی اڈے دینا، بیسز دینا، جگہ دینا، کیا یہ درست ہے؟
یہ جنگ پورے ایسٹ (East) کی، پوری امتِ مسلمہ کی، اور تمام اسلامی ممالک کے مستقبل کی جنگ ہے۔
اگر کسی کو تکلیف ہے، تو ایران چلا جائے، اگر آپ کا دل ایران کے لیے دھڑکتا ہے۔ ہمارا دل اسلام کے لیے، دین کے لیے اور مظلوموں کے لیے دھڑکتا ہے۔
جس جس کا دل نیتن یاہو اور ڈونلڈ ٹرمپ کے لیے دھڑکتا ہے، وہ امریکہ اور اسرائیل چلا جائے۔
جائے، وہ ان کے ساتھ رہے، اور پاکستان چھوڑ دے۔
ہم اللہ سے وعدہ کرتے ہیں، ہم مسلمان، جنہوں نے اس مہینے میں قرآن پڑھا ہے، قرآن سے ہدایت لیتے ہوئے اعلان کرتے ہیں کہ ہم یہود و نصاریٰ کو راضی کرنے والوں پر اللہ کی لعنت بھیجتے ہیں۔
اپوزیشن لیڈر سینیٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس کا شیعہ علماء کرام کی توہین پر پاکستان کے ارمی چیف کو سخت جواب
وہ ہمارے دشمن ہیں خواہ وہ سنی ہوں یا شیعہ۔ امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیرِ دفاع کا پریس کانفرنس میں ایران اور افغانستان کے بارے میں پوچھے گئے سوال کا جواب۔
#IranIsraelWar#iranunderattack
فلسطینی خاتون نے شہباز شریف کو منافق کہہ دیا!!
شہباز شریف نے پوری فلسطینی قوم کی تذلیل کی بلکہ پوری مسلم امہ کی تذلیل کردی💔💔
اردلی نے پوری دنیا میں پاکستان کو بدنام کردیا
بریکنگ : ایران دنیا کا پہلا ملک بن گیا جس نے 190 ملین ڈالر پر مشتمل امریکی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ F-35 جنگی جہاز کو فقط 3 ہزار ڈالر مالیت کے مقامی ایرانی ساختہ اینٹی ایئرُڈیفنس سے نشانہ بنایا ۔ فقط اس جہاز کو ریڈار سے لاک کرنا ہی بڑی بات تھی ایران ن�� کامیابی سے ہٹ کرکے دکھایا جس کا اعتراف خود سی این این کر رہا ہے
اس خبر کو وائرل کرنا آپکے ہاتھ میں ہیں
وائرل کرنا آسان ہے
ابھی ری پوسٹ کریں لائک کریں
دیکھتے جائیں ایک گھنٹے بعد یہی پوسٹ دیکھیں وائرل ہوا ہوگا
🔴 امریکا کی قومی انٹیلی جنس ڈائریکٹر ٹلسی گیبارڈ:
انٹیلی جنس برادری کا اندازہ ہے کہ روس، چین، شمالی کوریا، ایران اور پاکستان ایسے نئے، ج��ید یا روایتی میزائل نظاموں پر تحقیق اور ترقی کر رہے ہیں جو ہمارے ملک کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتے ہیں، اور ان میں جوہری اور روایتی ہتھیار لے جانے کی صلاحیت موجود ہے۔
لگتا ہے اب ایران کے بعد انکی نیت ہماری طرف ٹھیک نہیں لگتی ۔ پاکستان، روس، چین، شمالی کوریا اور ایران ایٹمی ہتھیار لے جانے والے جدید میزائل سسٹمز کی تیاری میں مصروف ہیں، یہ میزائل امریکا تک پہنچ سکتے ہیں، ڈائریکٹر امریکی نیشنل انٹیلی جنس تلسی گبارڈ
ایران نے نئی ویڈیو جاری کردی 🔥
انکا کہنا ہے، جتنے ڈرون ہم دشمنوں پر استعمال کرتے ہے, اس سے زیادہ ڈرون ہم ساتھ ساتھ بناتے بھی ہے!!
یعنی دشمنوں کو پیغام دیا ہے!! ڈرون ختم ہونے کا سوچنا بھی مت!!
یا اللہ ایران کی ان ذخائر کی حفاظت فرما اور فتح نصیب فرما آمین