خان صاحب کے بیٹے سلیمان خان نے اپنے والد کے لیے آواز اٹھانے کی خاطر ٹویٹر جوائن کر لیا ہے۔۔۔۔
سب سلیمان خان نیازی کے اصل اکاؤنٹ کو فالو کریں۔۔۔۔
@SulaimanKNiazi
آئی ایس پی آر نے کہا ان تمام صحت خرابی کیسز کا فوج سے اسی طرح سے کوئی تعلق نہیں جس طرح فوج کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
واردات بہت طریقے سے بار بار ڈالی جارہی ہے ہم امید کرتے ہیں عوام جیل میں اچانک سے آنکھ خراب، ہارٹ پرابلم، یرقان، ہیپاٹائٹس ہونے کو بس ایک اتفاق سم��ھے گی۔
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پوسٹس پر 😂 والے ایموجیز کے بعد پاک فوج پیسے دے کر 😥 خرید رہی ہے۔ مختلف تھائی ، بنگالی ، روسی اور میکسکن اکاونٹس پاک فوج کے لیے شدید دکھی ہیں۔
اخے ہمیں سوشل میڈیا ��ے فرق نہیں پڑتا
مخے سوشل میڈیا سنگھی تک جاتا ہے
ایک سوال تنگ کر رہا ہے، کبھی ڈاکٹر یاسمین کا کوئی پیغام آ جاتا ہے، کبھی کوئی پیغام کسی اور سیاستدان کا بھی آ جاتا ہے۔ مگر ہمارے شاہ محمود قریشی صاحب کی جب سے ایک دو سزائیں معاف ہوئی ہیں یا سزائیں نہیں ہوئیں بہت خاموشی ہے۔ کیا بچے بھی ملاقات پہ نہیں جاتے؟
اسے جیل گئے چھ سال سے زائد کا عرصہ ہو چکا تھا۔ اس دوران وہ خود، اس کے اہلخانہ اور قریبی ساتھی بار بار یہ کہتے رہے کہ اسے جیل میں ماردیا جائے گا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی ان خدشات کا اظہار کیا۔
وہ جسمانی اور ذہنی تشدد سہتا ہوا ایک دن اپنے ٹرائل کے دوران عدالت میں اچانک نیچے گرا اور پھر دوبارہ کھڑا نہ ہوسکا۔ ڈاکٹروں نے اس کی موت کا سبب ہارٹ اٹیک بتایا لیکن ساری دنیا جانتی تھی کہ اس کا قاتل مصر کا ڈکٹیٹر تھا۔
یہ مصری رہنما محمد مرسی کی کہانی ہے جس کے حوالے سے کل عمران خان نے کہا تھا کہ اسے بھی مرسی کی طرح مار دیا جائے گا۔
کیا کوئی قوم اتنی بے حس، بے شرم اور بیغیرت ہوسکتی ہے کہ جس کی آنکھوں سے سامنے ایک ایسا شخص اپنے قتل کی پیشنگوئی کررہا ہے کہ جس نے اپنی ساری عمر، ساری توانائی، سارے وسائل قوم کیلئے وقف کردیئے؟
کسی بھی اے آئی سے پوچھ کر دیکھ لیں، دنیا کی تاریخ میں کوئی ایک ایسی قوم نہیں ملے گی جو بے حسی کے اس مقام پر پہنچ چکی ہو!!!
عمران خان نے کہا صوبہ بند کرنا لیکن سہیل آفریدی نے فوج کے ساتھ مل کر عمران خان کی صحت سے لے کر ہر معاملے کو نارملائز کیا۔ پی ٹی آئی کی پوری قیادت فوج کے ساتھ ملی ہوئی ہے، جتنے بھی ایم این اے، ایم پی اے اس وقت اسمبلیوں میں بیٹھے ہیں یہ سب اس ضمانت پر آئے ہیں کہ عمران خان کے معاملے پر آواز نہیں اٹھانی۔
بہ بیشرم سے سے بڑا سنپولیا ثابت ہوا ہے۔
جب سے یہ سی ایم بنا ہے عمران خان کی تکلیفوں میں اضافہ ہوا ہے
جب سے یہ سی ایم بنا ہے، مزاحمت کے نام پہ بس تماشے ہوئے ہیں یا ٹک ٹاک بنی ہیں۔