آخر یہ کس مرض کی دوا ہیں ، یہ نمائندہ کب آئیں گے یہ حکومتیں کب کام آئیں گیں،
لوگو!!
یہ ہماری بھی غلطی ہے جب انتخاب کا وقت آتا ہے تو ہم گندی ٹوکریاں اور گندے انڈے اٹھا کر اپنے سروں پر رکھ لیتے ہیں اور ان سے توقع رکھتے ہیں یہ ہمارے کام آئیں گے
لوگو!!
1/4
ان کی پاک آل کے ساتھ جمع فرما دے۔۔یا مولا تو ہمیں بھی ان کے ساتھ ملا دے اور ہمیں بھی شہادت کی ��وت عطا فرما دے یا مولائی😭
تمام تعریفیں اسی رب کے لیے ہیں جس نے ہمیں اپنے راستے میں جدوجہد کی توفیق بخشی اور جہاد فی سبیل اللہ کے ذریعے ہمیں عزت عطا فرمائیُ!
#iraní #ایران ۲/۲
تمثیل قاضی حسین احمد رح !
اے اللہ تو نے اپنے ان بندوں کو اپنے پاس بلا لیا ہے اور ان کا خون اپنی بارگاہ میں قبول فرمایا ہے۔۔یا رب یہ تیرے راستے کے مخلص بندے تھے اس راستے کے شہیدوں میں شامل ہوئے ہیں یا الہی تو ان کے درجات بلند کر دے اور انہیں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ۱/۲
سندھ میں ڈاکوراج قائم،پورےملک میں بدامنی ہے۔اندرون سندھ پولیس غائب،معاشرہ ڈاکوؤں کےرحم وکرم پر چھوڑدیاگیا۔ لوگوں کواغوا کرکے کچےکےعلاقے میں لایاجاتاہے۔ ڈاکوراج کو جاگیرداروں، وڈیروں اور سیاسی قیادت کی پشت پناہی حاصل ہے۔ چند ڈاکوؤں سےنہیں نمٹ سکتے تو حکومتیں اورادارےکس کام کےہیں؟
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
مجھ پر درود بھیجا کرو، کیونکہ یہ تمہارے لیے باعث ِ طہارت ہے، اور اللہ تعالیٰ سے میرے لیے وسیلے کا سوال کیا کرو، یہ جنت کا سب سے بلند درجہ ہے، صرف ایک آدمی اس تک پہنچ سکے گا اور میں امید کرتا ہوں کہ وہ میں ہی ہوں۔
(مسنداحمد،۵۷۰۷)
ایمان اور قرآن کے ساتھ عشق کا تقاضا یہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ تلاوت قرآن اور ترجمہ کے ساتھ سیکھنے اور سمجھنے کا اہتمام کریں۔ مسلم حکمرانوں کا فرض ہے کہ قرآن کے مطابق اپنے ملک کا نظام چلائیں، معیشت و سیاست اور عدالتیں اس کے مطابق چلائیں۔ نبی مہربان ﷺ اور قرآن پر ایمان کا یہی عملی تقاضا ہے۔
7 جولائی کو پورے ملک میں مظاہرے اور ریلیاں ہوں گے۔ نماز جمعہ کے بعد ہر مسجد سے وہاں کے امام کی قیادت میں جلوس نکلے گا۔ یہ مظاہرے صرف پاکستان میں ��ہیں بلکہ پانچ براعظموں میں ہوں گے۔
حکومت #یومِ_تقدسِ_قرآن_پاکستان منا رہی ہے. تقدیس قرآن کا تقاضا یہ ہے کہ جنین اور مغربی کنارے میں @Israel فلسطینیوں کا قتل عام کر رہا ہے اس کو روکیں. تقدیس قرآن کا تقاضا ہے کہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو امریکی جیل سے رہا کروایا جائے. تقدیس قرآن کا تقاضا ہے قرآن کے نظام کا نفاذ اور سود کا خاتمہ کیا جائے اور تقدیس قرآن کا تقاضا ہے کہ امریکی اور آئی ایم ایف @IMFNews کی غلامی کی زنجیریں توڑ دی جائیں.
#سویڈن_کاسفارتی_بائیکاٹ_کرو
@FowziaSiddiqui@Aafiamovement@GovtofPakistan
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف 7 جولائی بروز جمعۃ المبارک پاکستان سمیت دنیا بھر میں احتجاجی مظاہرے ہوں گے۔ او آئی سی کا اجلاس بلا کر فوری طور پر سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم اور مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے۔
ایمان اور قرآن کے ساتھ عشق کا تقاضا یہی ہے کہ زیادہ سے زیادہ تلاوت قرآن اور ترجمہ کے ساتھ سیکھنے اور سمجھنے کا اہتمام کریں۔ مسلم حکمرانوں کا فرض ہے کہ قرآن کے مطابق اپنے ملک کا نظام چلائیں، معیشت و سیاست اور عدالتیں اس کے مطابق چلائیں۔ نبی مہربان ﷺ اور قرآن پر ایمان کا یہی عملی تقاضا ہے۔
7 جولائی کو پورے ملک میں مظاہرے اور ریلیاں ہوں گی۔ نماز جمعہ کے بعد ہر مسجد سے وہاں کے امام کی قیادت میں جلوس نکلے گا۔ یہ مظاہرے صرف پاکستان میں نہیں بلکہ پانچ براعظموں میں ہوں گے۔
آزاد جموں کشمیر ٹیچرز آرگنائزیشن کے صدر تاسف شاہین اور جنرل سیکرٹری عامر فردوس صاحب کی جبری برطرفی قابل مزمت ہے ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کا آمرانہ اقدام جمہوریت کے منافی ہے ۔اساتذہ کو انکے جائز حقوق کے مطالبہ کی پاداش میں برطرف کرنا غیرآئینی اور غیر قانونی ہے۔
گلگت بلتستان کو آزادکشمیر طرز کا سیٹ اپ دیا جائے،حکومت پاکستان گلگت بلتستان کی خصوصی حیثیت تبدیل کیے بغیر صوبوں سے زیادہ حقوق فراہم کرے،جماعت اسلامی گلگت بلتستان کے عوام کے آئینی اور سیاسی حقوق کے حصول کے لیے اول روز سے جدوجہد کررہی ہے جب تک گلگت بلتستان کے عوام کو آئینی اور سی
جماعت اسلامی چمن کے ضلعی امیر قاری امداد اللہ پر فائرنگ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر ہے۔ چمن سٹیج روڈ احتجاجا بلاک کر دی گئی، ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ
آئین آئین آئین
جمہوریت ،جمہوریت ،جمہوریت
مگر کراچی کا میئر جیالا ہوگا
آخر کیسے؟؟
حافظ نعیم الرحمٰن کو 193ووٹرز کی حمایت حاصل ہے پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ وہاب کے پاس انتخابی عمل میں تمام غیر قانونی حربے استعمال کرنے کے باوجود صرف 173 ووٹ ہیں۔۔
جماعت اسلامی کراچی کے تحت سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی کے مینڈیٹ پر قبضہ کرنے،غیر جمہوری و غیر آئینی ہتھکنڈوں،الیکشن کو یرغمال بنانے اور کراچی دشمن رویے و طرز عمل کے خلاف شاہراہ قائدین پر ہونے والے عظیم الشان اور تاریخی ”تحفظ کراچی مارچ“
#Pakistan_Rejects_PPP_Fascism
نوجوانوں کو بلا سود قرضے دیئے جائیں،سیاحت کو فروغ دیا جائے،صحت تعلیم کے شعبوں کی بہتری کے لیے بجٹ میں اضافہ کیا جائے،ڈیمز کی رائلٹی گلگت بلتستان کے عوام کو فراہم کی جائے ملازمتوں میں مقامی لوگوں کو ترجیح دی جائے،جماعت اسلامی کے کارکن اللہ کے پیغام کو اللہ کے بندوں تک پہنچائیں،
کراچی کے سینیئر صحافی ارباب چانڈیو انکشاف کر رہے ہیں کہ پی ٹی آئی کے ’گمشدہ‘ چیئرمین ڈیفینس اور کلفٹن کے بنگلوں میں سندھ پولیس کے ایس ایس یو کے پہرے میں ہیں۔ حبیب اکرم نے بتایا کہ بولی کروڑوں میں لگ رہی ہے
یہ ہے جمہوریت بلاول زرداری کی؟
#Bilawal_ShameonYou
آج اہل کراچی نے ایک دفعہ پھر اپنا فیصلہ سنا دیا کہ میئر کراچی جماعت اسلامی کا ہوگا۔ ان شاء اللہ
استنبول کے لوگ آج وہاں کی اسلامی تحریک پر فخر کرتے ہیں، جماعت اسلامی کا میئر آئے گا تو ہم کراچی کو بھی ان شاءاللہ استنبول کی طرح روشن اور ترقی یافتہ شہر بنائیں گے