کیوں نہ بلوچستان بورڈ کے امتحانات میں پہلے بیس پوزیشن ہولڈرز اور ڈسٹرکٹ ٹاپرز کا Comprehensive Exam لیا جائے تاکہ شفافیت کے تقاضے پورے کئے جا سکیں۔ مستقبل کے لئے ایک اچھی اور صحت مند روایت کی بنیادی رکھی جا سکے۔
کوئٹہ 9 اگست: - گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے کہا کہ مختلف سرکاری اداروں اور محکموں میں یکساں گریڈ رکھنے والے آفیسرز اور ملازمین کی تنخواہوں اور الاونسز میں پایا جانے والا تفریق سے خاص طور پر صوبے کے اٹیچڈ ڈیپارٹمنٹس میں احساس محرومی پیدا ہو رہی ہے
کوئٹہ 15 جولائی:گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن (بی پی ایل اے) کے زیر اہتمام منعقدہ حلف برداری تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حلف برداری محض ایک روایتی رسم نہیں ہے بلکہ حلف برداری ایک ذمہ داری نبھانے کا نام ہے
مبارک ھو وزیر اعلیٰ بلوچستان نے پروفیسر ھاوسنگ سکیم کی منظوری دے دی۔بپلا کے صدر طارق بلوچ جنرل سکریٹری رازق الفت کاکڑ سنٸیر ناٸب صدر پروفیسر اسمعیل جاموٹ ڈپٹی جنرل سکریٹری پروفیسر غفور سومرو نے اسسٹنٹ سکریٹری حبیب اللہ صاحب سے الاٹمنٹ ارڈر وصول کر رہے ہیں پی ایل اے زنداباد
بی پی ایل اے کی جدوجہد رنگ لاٸ ۔پروفیسر ھاوسنگ سکیم کی دو سو ایکڑ زمین کی الاٹمنٹ ایل ای سی سے منظور ھوکر منٹس جاری ھو گٸے ۔تمام پروفیسر برادری کو مبارک ھو۔جدوجہد جاری رہے گی ۔بی پی ایل اے زنداباد
رازق الفت۔۔جی ایس۔بپلا
گاڑیاں اور بے حساب فیول مفت میں استعمال ہوتا ہے, چار پانچ لاکھ کی تنخواہوں کے علاوہ اوپر کی کمائی کے اور نہ جانے کتنے ذرائع ہیں, نیب ہمت کرے انکے اثاثوں کی تفصیل پبلک کرے تاکہ معلوم ہوسکے کہ بلوچستان میں جہاں اکثریتی آبادی پینے کے صاف پانی کو ترستی ہے, اسکے وسائل کو نوکر شاہی مال
ہے, جہاں سرکاری ملازمتوں کی بجائے بزنس کے نئے آئیڈیاز کے فروغ کی تعلیم دی جائیگی, موصوف کو اگر براہوئی, بلوچی زبانوں سے نفرت ہے, تو ان شعبوں کو ختم کردیں, اور ساتھ ساتھ چائنیز ڈیپارٹ منٹ بھی لینگویج ڈیپارٹمنٹ ہے, دیکھتے ہیں وہاں آپکے پر جلتے ہیں یا نہیں, براہوئی, بلوچی لاوارث
موصوف ہائیر ایجو کیشن میں "مولاجٹ ان ایکشن" کی تصویر بنے ہوئے ہیں, شاید وہ پنجابی فلمیں زیادہ دیکھتے ہیں یا انکو سلطان راہی بننے کا شوق ہے, اب ایسے شخص کو کون سمجھائے کہ جامعات کارخانے نہیں ہیں, اور نہ ہی اساتذہ کے پاس تنخواہوں کی ادائیگی کا اختیار ہے.
سیکریٹری موصوف پہلے ہی کالج اساتذہ کے ساتھ پنگا آزمائی کا شوق پورا کرچکے ہیں, یہ نفسیاتی بیمار شخص وزیر اعلی, چیف سیکریٹری اور متعلقہ وزیر کی ہدایات کو بھی اپنے پاؤں کی نوک پر رکھتے ہیں, یعنی حکومت کی کوئی رٹ موجود ہی نہیں, سیکریٹری صاحب, نوکر شاہی سے زیادہ جاگیردار نظر آتے ہیں.
بلوچستان پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کے صدر پروفیسر M Mohammad Tariq جنرل سکریٹری Raziq Ulfat Kakar اور ڈویژنل صدر پروفیسر Amjad Hussain کا گورنمنٹ کالج اف کامرس کا تنظیمی دورہ