جہاں دیگر تمام کالجز نے فیس میں کویئی اضافہ نہیں کیا اور نہ ھی ان کو PMDC کا کوئی نوٹیفکیشن موصول ہوا
تو صرف سینٹرل پارک میڈیکل کالج لاہور ہی کیوں؟
تعلیمی ادارہ ھے یا بھتہ خور گروہ ؟؟ کہ جب چاہا دھمکا کر جتنا اکٹھا کر لیا۔۔۔۔قانون نام کی چیز بھی ہوتی ہے ۔۔۔۔۔ #bhattakhor_CPMC
میڈیا اور صحافیوں نے نیب آرڈیننس پر اندھا دھند تنقید کی اور وہ نقاط بھی اس میں شامل کر دیئے جو اصل میں آرڈیننس میں شامل ہی نہیں تھے۔اپوزیشن کا رویہ اس معاملے پر بہت شرمناک تھا۔ ارشاد بھٹی
@IrshadBhatti336#NABOrdinance#PMLN#PPP
https://t.co/YNUnMbpEYj
کامران خان، حامد میر، روؤف کلاسرا، جاوید چوہدری، ڈان نیوز کے کرتا دھرتا دو نمبر اینکرز، بی بی سی اردو، عمران خان اینکر سمیت کسی شخص نے آج ڈان نیوز کے مالک کے خلاف کوئی آواز اٹھائی کہ اس پر فلم میکر نے الزام لگایا ریپ کا؟
میڈیا مافیا سب ایک ہیں کوئی نہیں بولے گا
#HameedHaroon
احسن اقبال عرف ارسطو عرف منافق نواز شریف سے بھی بڑا ڈاکو ہے۔ اس کو سب سے پہلے پکڑنا چاہئے تھا لیکن بہت بعد میں پکڑا گیا۔ اس کی فرنٹ کمپنی اور رشتہ داروں کی فہرست جلد سامنے لاونگا۔ ان کی لوٹ مار نے ملک کو تباہی کے دہانے پر لا کھڑا کیا۔ ایسے لوگوں کو کم از کم 3 دن لٹکانا چاہئے
آر ایس ایس کے غنڈوں سے نچلی ذات کے ہندو بھی محفوظ نہیں۔
بھارت ایک انتہا پسند اور دہشت گرد ملک ہے۔ https://t.co/hOhkQVAZuX
👇👇🏼👇🏿
#IndianMediaExposedByISPR
These scenes from Istanbul, Turkey.
There are more then 50 thousand people making noise and praying for Uyghur people.
#China_kills_Muslims#China_is_terrorist