عطا تارڑ کا لانگ مارچ کرنے کا منت ترلہ اور سہیل آفریدی کا جواب ابھی موڈ نہیں چار پانچ دن بعد موڈ ہوا تو کر لیں گے، انتہائی دلچسپ ترین ویڈیو بنانے والے نے کمال کر دیا۔۔۔
🚨میرے خدا یہ کیا کہہ رہے ہیں انکے بھیا باؤ جی نے انڈیا کے حق میں بیانات دیے بھتیجی نے انڈیا کا حق ادا کر دیا آج اس پلیٹ فارم پر کھڑے ہو چچا جی نے انڈیا کو کلین چٹ دے کر پاکستانیوں کے منہ پر کالک مل دیا ہے انڈیا خوشی سے جھوم رہا ہے
میں شرمندہ ہوں 🙂
شہباز شریف جوکر ہے یہ جوکر پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہسائی کا باعث بن رہا ہے
یہ نوٹنکی UN جا کر بھی پوڈیم کو پیٹ رہا ہے ہاتھوں کو ہلا رہا ہے ڈرامے باز ڈرامے کر رہا ہے نوٹنکی کی نوٹنکیاں ختم ہونے کا نام نہیں لے رہیں
ہوسٹ بھی کہہ رہا ہے اس جوکر سے بڑا جوکر آج تک اس نے نہیں دیکھا
"پاپا... آپ ظالم تو نہیں ہیں نا؟" انتہائی اہم وڈیو!!!
خود کو اللہ کی فوج کہنے والوں کو اور تمام پولیس اہلکاروں کو اس بارے میں ضرور سوچنا چاہیے کہ جب ان کے بچے ان سے پوچھیں گے کہ پاپا آپ کیا کرتے ہیں تو دل میں یہ جواب نہ آئے کہ”ہم لوگوں پر ظلم کر کے ان کو قتل کر کے ان کی بچیوں کو ہراساں کرتے ہیں“
رشوت کی روزی گھر میں لانا بہت غلط کہلاتا ہے، قتل کی روزی تو اس سے زیادہ خطرناک ہے، وہ لائیں گے تو آپ کے بچوں کا مستقبل اچھا نہیں ہوگا، بہت پچھتاوا ہوگا آپ سب کو، اللہ برکت نہیں لاتا ظلم والے گھر میں۔
پاپا اگر آپ اچھے ہیں تو اپنے ہی ملک کے معصوم شہریوں پر " گولی مت چلانا"، کیونکہ وہ بھی آپ کے بچوں کے مستقبل کو بھی بہتر بنانے کی جدوجہد کر رہے ہیں
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا
کس آئین میں لکھا ہے کہ جسکو ووٹ پڑیں اسے ہٹا کر کوئی اور وزیراعظم بنادو،کس عینک سے آپ لوگ آئین پڑھتے ہیںوہ عینک یا کتاب ہمیں بھی دیدیں ہم بھی پڑھ لیں
کیا ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا اتحاد فطری ہے؟ یہ دونوں ایک دوسرے کے بارے میں کیا کچھ نہیں کہتے رہے
تجزیہ کار شازیہ ذیشان کا دبنگ تجزیہ سنئے
#publicnews #dialogue @iqra_shehzad@shaziazeshan
عمران خان اب صرف ایک سیاستدان نہیں رہا وہ ایک 'نظریہ بن چکا ہے اور نظریات کو نہ جیل میں ڈالا جا سکتا ہے نہ ختم کیا جا سکتا ہےنعیم بخاری صاحب کی بالکل سچی بات
اپنے ملک سے اس قدر پیار کرنے والا اور اسلام کا درس دینے والا ، اللہ سے ڈرنے اور اسی کے سامنے جھکنے والا اسی ذات سے مدد مانگنے والا اپنی عوام کا درد رکھنے والا تن تنہا دنیا سے لڑنے والا تاریخ میں ایسا عظیم انسان اور لیڈر پہلی بار دیکھ رہا ہوں
اللہ ہر آفت سے محفوظ رکھے
#ستمبر27_یوم_انقلاب
🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا... آہوووو🚨🚨
ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟
بس اتنا ہی کہنا تھا کہ ایک حرام خور جعلی نا معلوم بدشکل اور کم عقل پٹواری معلوم نہیں کیا نام ہے مگر عقل سے مکمل فارغ مخلوق کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی ایسی دھلائی کی کہ بس مت پوچھیں
خود سنیں اور انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی! یقین کریں یہ سننے کے بعد سننے والوں کے 14 طبق روشن ہو جائیں گےکم عقیل کا منہ دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے جیسے کھوتا بریانی منہ کے راستے ہگ دی ہو 😂🔥💯✌️
میرے پاس ثبوت تو نہیں ہیں لیکن یہودیوں نے بڑا گرینڈ آپریشن شروع کر دیا ہے گولڈ سمتھ بڑا فنانسر ہے اس میں موساد اور یورپی مغربی ممالک کے سفارت خانوں سے کرکٹروں کو کروڑوں پاؤنڈ ٹرانسفر کر دئیے گئے ہیں یہ سازش بے نقاب ہو چکی ہے لیکن سیاست دان غالب آئے گا میاں صاحب ڈٹے رہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨ارشاد بھٹی چھا گیا۔ ن لیگی رہنما آمنہ شیخ کو تُن کر رکھ دیا، کمال کی چھترول کر ڈالی۔ چس کروا دی 🔥🔥
تم نے جو عمران خان کی صحت پر سیاست کی ہے، جو ڈرامہ کیا ہے، پوری دنیا تم لوگوں پر تھوک رہی ہے، یہ حرکتیں تمہیں مہنگی پڑیں گی، تمہارا نیلسن منڈیلا، نسن والا ہے، تم لوگوں کا برا وقت شروع ہو گیا ہے۔ میری ایک بات کان کھول کر سن لو، ڈھول ڈھمکے اور مٹھائیاں تقسیم کرنے کا وقت آگیا ہے، خان صاحب واپس آرہا ہے۔ عمران خان تمہیں نہیں چھوڑے گا، چن چن کر تم سے بدلے لے گا، تمہاری چیخیں نکال دے گا۔ تمہاری چیخیں سننے والا کوئی نہیں ہوگا۔