ایتھے رکھ۔ شاباش۔ مسز کرنل اسلام آباد پولیس سے ڈنڈا چھین کر چیختے چلاتے ہوئے۔
یہ تو واقعی بہت زیادس ڈری سہمی لگ رہی ہیں۔
😂😂
ان کا اور ان کے شوہر کا غلط دفاع کرنے والے ذہین دماغ کہاں ہیں؟ انہیں یہ ویڈیو تو دکھاۓ کوئی اللّه کا بندہ۔
Another video circulating online appears to show the wife of a military officer taking a police baton from an officer before moving toward protesting students.
The footage has further intensified the controversy surrounding the ongoing confrontation at the university.
سرحد یونیورسٹی میں خاتون پولیس کا ڈنڈا چھین رہی ہے ایک کلپ میں بیریئر کو لات مار رہی ہے اس خاتون کے بارے میں بھاڑے کے ٹٹو کہہ رہے تھے کہ اسے ہراس کیا گیا۔ راتب خوروں بولو کون کس کو ہراس کر رہا تھا اور کون تکبر رعونت کا مظاہرہ کر رہا تھا۔ شرمناک بھاڑے کے ٹٹو شرمناک
میاں محمود الرشید کے ساتھ ظلم اور زیادتی کی بد ترین تاریخ رقم کی جا رہی ہے۔ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو سوچنا چاہیئے کہ انکا زاتی عناد لوگوں کی زندگیاں تباہ کر رہا ہے۔
PTI leader Mian Mahmood ur Rashid has been in jail for well over 3 years. He was extremely sick and was moved to the hospital. In the condition he is in, he has been moved back to jail. Allah Raham karey. And give him strength to fight it out.
For the rulers, well if there is any human value left, you have punished him enough without any reason. Spare him from this agony and release him
میاں محمود الرشید صاحب بزرگ سیاستدان ہیں جو کہ تقریباً چار سال سے ناحق قید کی سزا کاٹ رہے ہیں، آج اچانک طبعیت ناسازی کے بعد انہیں ہسپتال لایا گیا اور آپریشن کے بعد ہسپتال میں مناسب دیکھ بھال کی بجائے فوری طور پر جیل منتقل کر دیا گیا. یہ نہایت ہی افسوسناک ہے. اللہ سے دعا یے کہ انکی مشکلات آسان فرمائے اور جلد صحت کاملہ عطا فرمائے آمین