انشااللہ اب یہ جاتی عمرہ میں طے ہوُا کرے گا کہ چاند 29 کو نکلے گا یا 30 کو
اور رویتِ ہلال کمیٹی والے بتایا کریں گے کہ ابھی شریفوں کی شہادت موصول نہیں ہوئی
جو علماء ناموس رسالت کے بڑے دشمن یورپ ، امریکہ کے خلاف کھڑے نہیں ہو رہے ان کی حالت ابن علقمی اور بغداد کے ان علماء جیسی ہے کہ جب ہلاکو نے حملہ کیا تو عباسی خلیفہ کی مدد کی بجائے علماء پر مظالم یادکرتے رہے مگر ہلاکو کی تلوار نے سب سے پہلے انہی علماء کی داڑھیوں کو خون میں نہلایا
میں حیران ہوں اس بات پر
کہ قرآن کریم کے صریح آیاتوں کے انکار کے پیچھے آخر کیا سوچ کارفرما ہے !
(وللہ ما فی السماوات والارض)
جیسے بدہی آیاتوں بھی انکار کیا جاتا ہے ؟
وہ بھی اللہ کے پیاروں کو اس کے ساتھ شریک کرکے !
(ان الشرک لظلم عظیم)
کے وعید کو دیکھتے ہوے؟
#علیؑ_مالکِ_ارض_و_سما
تمام جہانوں کا مالک صرف اللہ جل جلالہ ارض و سماء کا مالک یکتاء صرف و صرف اللہ رب العزت ہے
شرکیات و کفریات سے بچیے
خلیفہ چہارم داماد نبی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین سے بچیے۔۔۔۔۔ مالک اللہ ہے علی کے بھی اور عرض و سماء کے بھی
#علیؑ_مالکِ_ارض_و_سما
دنیامیں پہلی بارسمارٹ فون کیمرے سےاپنے بائیومیٹرک اورتصویر لےکراب تمام پاکستانی شناختی کارڈ بنا سکتے ہیں۔نادرا کی موبائل ایپ کے ذریعے پاکستان دنیا میں آئی ڈی ٹیکنالاجی متعارف کرانے والا پہلا ملک بن گیا۔اس ڈجیٹل ٹیکنالاجی سےمعیشت کےلاتعدادشعبوں میں انقلابی پیشرفت ہوگا
@ReplyTariq