وزیر اعظم نے کل کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے، پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی کل ہو گا اور کل رات وزیر اعظم قوم سے خطاب کریں گے
#PrimeMinister#Cabinet#Meeting
مقبوضہ کشمیرمیں فوج کشی کی مذمت کیوں کی؟ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا کےسابق سربراہ پرمقدمہ درج
مقدمہ دائرہونے پراُن کانام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل بیرون ملک سفر نہیں کر سکتے آکار پٹیل مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے مظالم کے خاف آواز اُٹھاتے آئے ہیں
#NewsUpdate
آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ ، وزیر اعظم عمران خان کل سہہ پہر تین بجے ٹیلی فون کالز پر عوام کے سوالوں کا جواب دیں گے
@SHABAZGIL
ڈاکٹر شہباز گل
@PakPMO@ImranKhanPTI
عالمی شہرت یافتہ پاکستانی کوہ پیمالٹل کریم انتقال کرگئے۔ان کی عمر72برس تھی۔لٹل کریم نے8 ہزار35 میٹر گشہ بروم ٹو بغیر آکسیجن سرکرکےعالمی سطح پرشہرت حاصل کی۔ان کی کوہ پیمائی پریورپ میں ڈاکومنٹری فلمز بھی بنیں۔لٹل کریم گذشتہ ایک سال سےزیرعلاج تھے۔انکاتعلق بلتستان کےگاوں ہوشےسےتھا
آپ کا وزیر اعظم آپ کے ساتھ ، وزیر اعظم عمران خان کل سہہ پہر تین بجے ٹیلی فون کالز پر عوام کے سوالوں کا جواب دیں گے
@SHABAZGIL
ڈاکٹر شہباز گل
@PakPMO@ImranKhanPTI