دلوں کو گرما دینے والا منظر کشمیر کی فضاؤں میں لہراتا پاکستان کا پرچم اور یہ بے مثال عوامی جذبہ 🇵🇰✨
دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا۔ پاکستان زندہ باد
#Kashmir#PakistanZindabad#Jazba
"شخصیت ایسی کہ دنیا عزت سے سلام کرے، اور دل ایسا کہ ہر چھوٹے پر محبت نچھاور کرے۔ میرے شاندار، مہربان اور قابلِ فخر بڑے بھائی جان کے ساتھ ایک یادگار لمحہ۔ ✨👑
پوری پاکستانی قوم مظلوم فلسطینی عوام کی ثابت قدم جدوجہدکو سلام پیش کرتی ہےمرکزی مسلم لیگ فلسطی��ی بھائیوں کی حق خودارادیت آزادی اوراسرائیلی جارحیت کےخاتمےکےلیے اپنی بھرپور سیاسی واخلاقی حمایت جاری رکھےگی
29نومبرفلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پراحمدندیم اعوان
فلسطینی عوام کے ساتھ ہماری یکجہتی غیرمتزلزل ہےغزہ سمیت تمام مقبوضہ علاقوں سے اسرائیلی افواج کےانخلااور آزادفلسطینی ریاست کے قیام تک مرکزی مسلم لیگ تمام محاذوں پراپنے فلسطینی بھائیوں کی حمایت جاری رکھےگی
29 نومبرفلسطینی عوام کےساتھ یکجہتی کے عالمی دن کے موقع پرفیصل ندیم صدر PMML k
`پاکیــزہ خیــالات دِل کو سکــون ، رُوح کـو راحت اور زندگــی کو خوشگــوار بنــا دیتــے ہیــں کیونکـہ انســان کا باطــن جتــنا صـاف ہــو اور اُس کا جــہاں اتنــا ہــی پُــراَمــن ہـوتا ہـــے`••••
طالب دعا 🤲
اہلِ اسلام 🥹
جب ہم اور آپ اور ہمارے بچے گولیاں ڈنڈے نہیں کھا سکتے تو ہمارا کوئی حق نہیں ہے کے ہم لوگوں کے بچ�� مروائیں میرا تصادم کی پالیسی سے اختلاف تھا اسی لئے میں نے مخالفت کی شیخ وقاص اکرم اس بات کا جواب دیں ۔۔۔۔