فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے طالبعلموں پر جھوٹی ایف آئی آر درج کرنا انتہائی بزدلانہ فعل ہے. ہم انکی شدید الفاظ میں مزمت کرتے ہیں اور یہ یقین دلاتے ہیں کہ ہم آپکے ساتھ ہر میدان میں کھڑے ہونگے۔
چئیر مین
پی ایس ایف IIUI @HaqnawazKhatak
لوک ورثہ اسلام آباد میں پختون سٹوڈنٹس فیڈریشن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی طرف سے منعقد کیا گیا کامیاب میوزیکل نائٹ پر سب دوستوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں.
@MianIftikharHus@AimalWali@ANPMarkaz@HaqnawazKhatak
اے این پی پنجاب زمہ داران کی طرف سے موبائل فون بند کرنا، اور نو رسپانس دینا ہی پنجاب میں پارٹی زوال کا وجہ ہے، کاروباری اور پیراشوٹ کے ذریعے آنے والوں کو سائڈ لائن کی جائے.
@ANPMarkaz
پختون ایس ایف سے اے این پی پنجاب کا رویہ انتہائی برا ہے، مسائل کو حل کرنے کی بجائے الٹا تنظیم کو مشکلات سے دوچار کر رہی ہے.
@AimalWali@HaiderHotiANP@MianIftikharHus برائے مہربانی نوٹس لے
پی-ایس-ایف پنجاب کو کمزور کرنے میں اے-این-پی پنجاب پوری طور پہ ملوث ہیں۔ لہذا ھم عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی ذمہ دارانہ سے درخواست کرتے ہیں کہ اس کی بھر پورتحقیقات کی جائیں اور ملوث افراد کے خلاف کاروائی کی جائیں۔
@MianIftikharHus@AimalWali@HaqnawazKhatak
Since 1842, after Anglo-sikh War we pashtuns are facing the same mind set with the same approach to destabilise this region with the help of bullets and bombs.
#Qissakhwanimassacre
Despite of straight firing by the british, no servant of God stepped back from his position and made history of non-violent resistance.
#Qissakhwanimassacre
The true believers of non violence faced the violence with honour and patience for the sake of his commitment with their leader bacha khan to not put weopons for their freedom. #Qissakhwanimassacre
عجب منتق تو یہ ہے کہ جب فیس جمع ہورہی تھی تب نہ کرونا تھا اور نہ سیکیوریٹی تھریٹس ۔لیکن لسمبر کے مہینے میں سلیکٹڈ کا پلان چینج سا لگ رہا ہے ۔
#SayNoToOnlineClassesInUniversities