عید الفطر کی حقیقی لذت حاصل کرنے کے لئے اپنی استطاعت کے مطابق مخلوق خدا کی مدد کیجئے....!!!
اہل وطن کے نام عیدالفطر کا پیغام۔۔۔!!!
#EidMubarak#EidUlFitr#Eid
پی ایس پی فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر پاکستان ہاوُس سے رمضان المبارک میں ریلیف سرگرمیاں جاری مرکزی دفتر سے کورنگی ٹاؤن کی میر عالم برادری کیلئے امدادی راشن روانہ۔ (22.05.20)
@PSPFoundation_#PSPFoundation#Ramadhan
Vice chairman @AshfaqMangiPSP and volunteers of @PSPFoundation_ at the sight of #planecrash.
May Allah keep us in His Protection and safe us from such disasters.
@KamalPSP
@PSPPakistan
@PSPKhiDivision
Volunteer of @PSPFoundation_ are participating tirelessly in the rescue operations at the tragic & unfortunate #planecrash site in Model Colony, Karachi.
یااللہ شب قدر کی بابرکت رات ہماری توبہ کو قبول فرما کر ہمارے تمام گناہ بخش دے امت مسلمہ اور تمام پاکستانیوں کی حفاظت فرما اور ہم سب کو پاکستان کی تعمیر وترقی میں حصّہ لینے کی توفیق عطا فرما
آمین پارب العالمین
#Ramadan
رمضان المبارک 27ویں شب کی بابرکت رات اللہ عزوجل سے دُعاگو ہیں یااللہ پوری امت مسلمہ کی مغفرت فرما۔اور کورونا وائرس سے پوری دنیا کو نجات عطا فرماۓ، امین
#Ramadan