پاک سرزمین پارٹی مرکزی سیکریٹریٹ پاکستان ہاؤس میں لیبر فیڈریشن کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت صدر #PSP انیس احمد قائمخانی, وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی نے کی، اس موقع پر صدر لیبر فیڈریشن محمد ندیم خان جوائنٹ انچارج محمد وسیم بھی موجود ہیں
پاک سر زمین پارٹی نے #NA249 ضمنی انتخابات میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کے موقع پر آر او کی جانب سے الیکشن کمیشن کے حکم کی سنگین خلاف ورزی پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کردیا
پی ای�� پی کے سیکرٹری جنرل ایڈوکیٹ حسان صابر اور وائس چیئرمین سید حفیظ الدین کی میڈیا سے گفتگو
@KamalPSP
دوبارہ گنتی کے موقع پر الیکشن کمیشن کے جو اراکین موجود ہونے چاہیے وہ موجود نہیں۔ سیکرٹری جنرل پی ایس پی حسان صابر
ووٹوں سے بھرے بیگ سیل نہیں ہیں۔ ووٹوں کی کاؤنٹر فائلز موجود نہیں۔ جہاں ووٹوں کی گنتی ہونی ہے وہاں اندھیرا ہے، بجلی غائب ہے۔ حسان صابر
@KamalPSP#NA249#PSPNA249
آر او صاحب کی ہٹ دھر��ی اور غیر قانونی عمل کی وجہ سے پی ایس پی سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے دوبارہ گنتی کے عمل کا بائیکاٹ کردیا ہے۔ حسان صابر
آر او کے کمرے میں صرف پیپلز پارٹی موجود ہے جس نے این اے 249 کے ضمنی انتخاب کو ہائی جیک کیا ہے۔ حسان صابر
@KamalPSP
#PSP #NA249 #MustafaKamal
مورخہ 05 مئی بروز بدھ
مرکزی الیکشن آفس #NA249 میں پاک سرزم��ن پارٹی کے وائس چیئرمین شبیر احمد قائمخانی، نائب صدر نیک محمد ذمہ دران و کارکنان کے ہمراہ افطار کر رہے ہیں۔
@KamalPSP
@PSPPakistan
سینئر اینکر پرسن نور العارفین کے سوشل میڈیا ٹیم کے حوالے سے سوال پر چیئرمین سید مصطفیٰ کمال نے کیا جواب دیا، جانئیے اس ویڈیو میں۔
@KamalPSP
@PSPPakistan
#PSP#MustafaKamal#SocialMedia
پاک سرزمین پارٹی کی جانب سے تحریک انصاف کی پریس کانفرنس کے جواب میں جوابی پریس کانفرنس کا اعلان
پاک سرزمین پارٹی حلیم عادل شیخ کی لینڈ گریبنگ سے لیکر عمران اسماعیل اور انکے لیڈر کے سارے کچھے چھٹے کھول دے گی۔ ترجمان پی ایس پی آسیہ اسحاق
@aasia_ishaque
@PSPPakistan
چئیر مین پاک سر زمین پارٹی کے سید مصطفیٰ کمال کے ہاتھوں وفاقی وزیر علی زیدی سمیت پوری تحریک انصاف کی تاریخی چھترول۔۔۔۔
یاد رہے، ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!
And you asked for it!
#NA249#PTI