Embark on a spiritual journey of a lifetime! 🕋✨ Book your Umrah with Karwane Al-Quresh Travel & Tours, offering an unparalleled experience during Moharram. 🕌🌙📅 Don't miss out on this opportunity!
#Umrah2023#KarwaneAlQuresh#BookNow#SpiritualJourney#AQEnterprises
اسلام آباد کی معروف کاروباری و سماجی شخصیت، MQM پاکستان کے عہدے دار اور NA53 سے سابقہ امیدوار شہزاد آصف جاوید سے ملاقات میں ان کے والد کے انتقال پر اظہارِ تعزیت؛ ہم انکے مرحوم والد کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کے لیے دعاگو ہیں۔
کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا مرکز بہادرآباد پر مرکزی مردم شماری مانیٹرنگ سیل کا افتتاح
ملک بھر کے عوام خود شماری کیلئے آن لائن ڈیجیٹل پورٹل پر رجسٹر ہوکر قومی فریضہ پورا کریں،ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
#KhudKoGinwao@allaboutmqm
پاکستان کی تاریخ کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا انعقاد کر دیا گیا۔ ایم کیو ایم کی محنّت رنگ لے آئی, وفاقی وزیر آئی ٹی سید امین الحق نے قومی ادارہ شماریات میں ڈیجیٹل مردم شماری کے سلسلے میں خود شماری پورٹل کا افتتاح
کر دیا!!
#SelfPBS#DigitalCensus#Census2023#MQMPakiatan
سینئر ڈپٹی کنوینر سید مصطفی کمال کی کامسیٹس یونیورسٹی کے امتحانی پرچہ میں قابل اعتراض اور غیر اخلاقی سوال پوچھے جانے کی سخت الفاظ میں مذمت
کیا ہمارے آباو اجداد نے یہ دن دیکھنے کیلئے لاکھوں جانوں کی قربانی دیکر یہ وطن بنایا تھا، سید مصطفی کمال
@allaboutmqm