بیشک تمہارے پاس تشریف لانے تم میں سے وہ رسول جن پر تمہارا مشقت میں پڑنا گراں ہے تمہاری بھلائی کے نہایت چاہنے والے مسلمانوں پر کمال مہربان, پھر اگر وہ منہ پھیریں تو تم فرما دو کہ مجھے ﷲ کافی ہے اس کے سوا کسی کی بندگی نہیں میں نے اس پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے💖
پیسٹ کرنے کا نقصان:
آپ کا انمول ہاضم (سلائیوا/لعاب) فوری طور غائب ہوجاتا ہے یا اس کی مقدار بالکل کم ہوجاتی ہے۔
پیسٹ میں ٹرائیکلوسن، فلورائیڈ ہوتا ہے
یہ معدہ میں چلے جائیں تو کینسر کا خدشہ۔
تازہ مسواک کو رواج دیں
کلی طور ہربل، غیر مضر، لعاب کی افزائش زیادہ، ہاضمہ تیز:
#SHARE
بہت سے پرندے پانی کی کمی کے باعث مرجاتے ہیں۔ براہ مہربانی اپنے گھر کی چھت ، بالکونی ، گیلری وغیرہ میں ان پرندوں کے لیے پانی بھر کر رکھا کریں۔
#جزاک_اللہ