ڈی چوک میں موجود تمام میڈیا ہاوسسز پر فسادی جتھہ حملہ آور ہوچکا ہے۔ یہ لوگ وہاں مکمل توڑ پھوڑ کر��ہے ہیں اُنکے ملازمین کو مار رہے ہیں۔
اور یہ شر پسند عورت انتہائی لغو اور متعصبانہ باتیں کر رہی ہے
یہ شخص کے پی کے کا وزیر اعلی ہے، آج تک اس نے صوبے کی فلاح اور ترقی کے لیے کوئی ایک بھی پروگرام نہیں دیا صوبہ بدترین مسائل کا شکار ہے ، امن ومان کی صورت حال ناگفتہ بہ ہے ، اس کے اپنے آبائی علاقے میں طالبان کا راج ہے لیکن یہ ہر ہفتے اسلام آباد فت�� کرنے اور انتشار پھیلانے پہنچ جاتا ہے، اب اگر وفاقی حکومت کے پی کے میں گورنر راج لگائے یا اس کو تمام انتشاریوں اور فسادیوں کے ساتھ گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی کرے تو کیا یہ غلط یا ناجائز ہوگا ؟؟👇👇
#Islamanad
اس سے اندازہ لگائیں ان کی سوشل میڈیاطاقت کا بھی کہ کتنی فیک ہے ۔ جھوٹی تصویر ہر پچاسی ہزار ویوز آتھ ہزار لائیکس ۔۔ بس یہ ہی ان کی حقیقت ہے جب ہی حتمی فتح تک نہیں پہنچ پاتے ۔
تحریک انصاف کے قائدین بلخصوص وزیر اعلی خیبر پختونخواہ علی امین گنڈا پور اپنے اعلان کے مطابق ڈی چوک اسلام آباد کیوں نہ پہنچ سکے ، ساری رات ڈی چوک میں کیا ہوتا رہا اور سوشل میں کیا دیکھایاجاتا رہا، آج کیا ہوگا؟اس ویڈ��و
میں دیکھیے۔👇👇
#بریکنگ_نیوز🚨🚨🚨
لبنان حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ کا بڑا خطاب
اسرائیل یہ چلینج ہے ہمارے اور تمہارے درمیان
آؤ تم اسرائیل کے لبنان سے ملحقہ علاقوں میں اپنی صہیونیوں کو دوبارہ آباد کرکے دکھاؤ
ہم تو انتظار کررہے ہیں کہ تم لبنان پر زمینی حملہ کرو
تاکہ ہمیں موقع ملے اور ہم اسرائیل میں گھس کر تمہارا صفایا کریں
جو کچھ تم نے پیجرز نامی ڈیوائسز کے ذریعے دھماکے کرکے دہشت گردی کی ہے
اس کی سزا اسرائیل تمہیں ضرور ملے گی
ہم تم سے زیادہ حساس اڈوانس معلومات رکھتے ہیں
جلد تمہیں حزب اللہ کاری ضرب لگائے گا
اب تمہیں اپنے جرائم کا حساب دینا ہوگا
@GNMadani
ادارۃ المصطفٰے کے زیرِ اہتمام مرکزِ مصطفٰے ﷺ سے جی ٹی روڈ گوجرانولہ تک عظیم الشان ، تاریخ ساز اور ایمان افروز میلاد ریلی میں ہزاروں اسلامیانِ وطن کی بھر پور شرکت
اسمائے رسول ﷺ ، مھرِنبوت علی صاحبہا الصلوات ، پاکستان ، فلسطین اور کشمیر کے پرچموں کا اور روح پرور نظارہ
میلاد جلوس میں مکہ مدینہ نیچے اور عمران نیازی اوپر ساتھ نعت چل رہی ،،سرکار کی آمد،، ۔ اللہ کا واسطہ ہے PTI والو اس طرح کی گستاخیوں سے تو باز آ جائو۔ ہاتھ جوڑ کر کہتے ہیں 🙏۔
امت مسلمہ کا غیرت مند آرمی چیف!!
جو حضور کا میلاد بھی مناتا ہے رسول اللہ کے دشمنوں کو جواب بھی دیتا ہے قلیل وسائل کے باوجود فلسطین کی امداد اور اسرائیل پر حملے بھی کرتا ہے✌️
اللہ سلامت رکھے
پاکپتن پولیس نے نوجوان طلباء کے ساتھ زبردستی بد فعلی کرنے اور انکی ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنیوالا 05 رکنی گینگ گرفتار کر لیا۔
ملزمان گن پوائنٹ پر طلباء کے ساتھ بد فعلی کرتے اور پھر ویڈیوز کے ذریعے انکو بلیک میل کرکے رقم کا مطالبہ کرتے تھے۔
پولیس تحفظ مرکز پاکپتن اور تھانہ سٹی پاکپتن کی پولیس ٹیم نے اس گھناؤنے جرم میں ملوث تمام ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے تمام ویڈیوز برآمد کر لی، ملزمان کو قرار واقعی سزا دلوائی جائیگی۔
#PunjabPolice #CrimeFighter