مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا اس پر ضرور آواز اُٹھائیں
A Palestinian girl no older than 10 with a hole in her skull with blood pouring out and brain matter falling off breathes her final breaths in the middle of the street after another genocidal war crime committed by Israel.
سوڈان کی ایک مظلوم عورت کی فریاد:
اے اللہ! اگر ہم سے کوئی خطا ہوئی تو ہمیں بخش دے
ہم جانتے ہیں تو ظالم نہیں
اے امتِ مسلمہ! ہماری طرف دیکھو ہمارے گھر کے چراغ بجھتے جارہے ہیں خاموش رہ کر ایمان
میں خیانت نہ کرو۔
یہ ایک ہی خاندان کے 80 افراد کی لاشیں ہیں ۔ جو غزہ میں ملبے تلے سے برآمد ہوئیں ۔
امریکی ہتھیاروں سے ستر ہزار فلسطینیوں کا قتل عام کیا گیا ہے ۔ یہ بات بزدل لوگ کہیں یا نہ کہیں لیکن تاریخ میں درج ہے
MY CHILD Will DIE😭
Unfortunately, my child, Mohammed, has been classified as malnourished, suffering from severe weakness and loss of appetite. I appeal to you to help provide food and vitamins
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot . it's just a dot
https://t.co/O9qJiAmqXH
اس بندہ کے لیے اواز اٹھانا اب ہمارا حق ہے ۔جتنے بھی لوگ سوشل میڈیا استمعال کررہے ہے۔ براے مہربانی گلوبل صمود فلوٹیلا کیلے اواز بلند کریں۔۔۔
عافیہ صدیقی کی طرح غائب نہ ہوجائے۔۔۔
🔴 غزہ سٹی کی ایک معصوم فلسطینی بچی آدھی رات کو سڑکوں پر روتے ہوئے چل رہی ہے، کیونکہ اس کے جانے کے لیے کوئی محفوظ جگہ نہیں اور اسرائیلی فضائی حملوں میں شدت کے باعث وہ اپنا گھر چھوڑنے پر مجبور ہے۔
گلوبل صمـود فلوٹیلا کو انسانی فریضہ سمجھ کر سوشل میڈیا پر بھرپور سپورٹ کیجئے
اگر ہم عملی یا یا مالی طورپر کچھ کر نہیں سکتے تو کم از کم اپنے ہاتھ میں پکڑے موبائل کے ذریعے تو سپورٹ کر ہی سکتے ہیں