پاکستان پیپلز پارٹی یہ کہنا شروع ہو گئی ہے اپنے ایم این کے زریعے ہمارے ساتھ زیادتی ہوئی ہے کہ جو گورنر راج لگانے والی فوٹیج ہے اس میں زارداری کی دسخط کرتے ہوئے تصویر جاری کی گئی وہ بڑی زیادتی ہے یہ نہیں ہونا چاہیے تو پیپلزپارٹی اب اس گند کو اپنے اوپر سے اتارنا چاہتی ہے،عمران ریاض
مزید سنیں اہم تفصیلات🛑
adrenochrome is still in demand... ban the devil from music to movies and schools if we want to keep the children safe... no child should have to suffer because of the occult...
یہ جب بھی آسمان پر تھوکنے ہیں انکے منہ پر ہی آتی ہے۔۔۔ اسحاق ڈارک @MIshaqDar50 نے طالبان کو واپس لانے کے سوالات کیے تو اسکا جواب اسکی اپنی پارٹی کے وزیراعظم کے مشیر خاص رانڑا ثنا نے دے دیا۔۔۔ صبح شام یہ لوگ ذلیل ہوتے ہیں اتنے ڈھیٹ ہیں کہ مجال ہے کوئی ماتھے پہ شکن بھی آئے
کیا پرواز کارڈ منصوبے پر مریم نواز کو ان کے سٹاف نے اندھیرے میں رکھا؟
نوجوان صحافی اوصاف علی خان نے وزیراعلیٰ پنجاب کے پرواز کارڈ سے متعلق بڑا اسکینڈل بے نقاب کر دیا، رپورٹر کے مطابق پہلے 135 طلبہ سے چار لاکھ روپے فی کس وصول کیے گئے اور کہا گیا کہ یہ رقم واپس کر دی جائے گی، لیکن رقم واپس نہیں کی گئی۔ بعد ازاں پڑھے لکھے طلبہ کو بیرونِ ملک بھیجا گیا، جہاں انہیں جھاڑو لگانے جیسی نوکریاں دی گئیں۔ متعدد طلبہ اب واپس پاکستان آنا چاہتے ہیں، لیکن مبینہ طور پر کمپنی واپسی کے لیے پانچ لاکھ روپے مانگ رہی ہے
گورنر راج اور خیبر پختونخوا میں انسداد دہشتگردی کے نام پر ہونے والے نام نہاد اقدامات کی حقیقت۔
11 سے 13 اکتوبر 2026ء کے دوران صوبے میں سیاسی رہنماؤں کی گرفتاریوں، میڈیا بلیک آؤٹ، انٹرنیٹ کی بندش اور بنیادی حقوق کی پامالی کا احوال۔
حقیقت: دہشتگردی تو صرف بہانہ ہے، تحریک انصاف سے سیاسی انتقام لینا نشانہ ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#گولی_کیوں_چلائی