@AlammariF@talabateg@Talabat @talabatksa Yes if u guys want to do like this ??this is very helpful for riders.
All riders will b happy due to this 🤗
They can't wait for customer not for busy lifts in a buildings..
Every customer come down open qr code lock Nd then take his food.
It's gud for riders ..
Support riders
پی ٹی أئ ٹائگرز اپنا ٹوئٹر ہینڈل مینشن کریں ریٹویٹ کریں اور فالو کریں اگر کوئی کسی کو فالو کریں تو پلیز فالو بیک دیا کریں میں نے بہت لوگوں کو فالو کیا ہے لیکن کچھ لوگوں نے مجھے فالو بیک نہیں کیا تو پلیز ایسے نہیں ہونا چاہیے ورنہ ان فالو کر دیا جائے گا
حکومت نے روس سے گندم خریدنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے سرکاری سطح پر بات چیت بھی ہو چکی ہے ۔
حکومتِ پاکستان اس سال روس سے 30 لاکھ ٹن گندم درآمد کرے گی. #AmreekiSaazish