یہ ویڈیو تحریک انصاف کے پاس بڑا ثبوت ہے کہ کس طرح پولیس کو کہا گیا ہے کہ پرامن مظاہرین کو سیدھا سر پر گولی مار دیں، یہ ویڈیو کس کے حکم پر بنائی گئی اور یہ الفاظ کس کے حکم پر اس اہلکار سے کہلوائے گئے؟؟ اصل مجرم کو سامنے لانا ہوگا
#اب_راج_کرےگی_خلق_خدا#نکلو_پشاور_کی_طرف
یہاں کل سے کمپلیٹ بلیک آؤٹ ہے نہ کوئی موبائل سروس ہے نہ کوئی انٹرنیٹ سروس آ رہی ہے، نہ یہاں وائی فائی کام کر رہا ہے کسی سے رابطہ کرنے کا کوئی طریقہ یہاں موجود نہیں ہے۔"
سینٹرل پنجاب جنرل سیکرٹری مریم کلثوم اکرم
#گورنر_راج_نامنظور
یہاں کل سے کمپلیٹ بلیک آؤٹ ہے نہ کوئی موبائل سروس ہے نہ کوئی انٹرنیٹ سروس آ رہی ہے، نہ یہاں وائی فائی کام کر رہا ہے کسی سے رابطہ کرنے کا کوئی طریقہ یہاں موجود نہیں ہے۔"
سینٹرل پنجاب جنرل سیکرٹری مریم کلثوم اکرم
#گورنر_راج_نامنظور
Either you surrender or you fight for your freedom till death.
What will we do? My belief is La Ilaha Illallah there is no God but one, and we will fight!
#گورنر_راج_نامنظور
آج واقعی بھٹو زندہ ہو گیا، مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا بھٹو نہیں ہے یہ 1970 والا بھٹو ہے جس کے اوپر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کی عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا مینڈیٹ کو چوری کرکے وہاں پہ فوجی آپریشن کی حمایت کی اور اسکے بعد پھر ملک ٹوٹ گیا۔ مطیع اللہ جان
پاکستان میں بڑے بڑے حرامی ڈکٹیٹر آۓ لیکن عاصم منیر پہلا ڈکٹیٹر ہے جس نے پاکستان میں فلسطین کا جھنڈا اٹھانا جرم بنا دیا اور فلسطین کا جھنڈا اٹھانے والوں کو ہی اٹھا لیا
میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی دونوں قیادتوں، کو آصف زرداری ،بلاول بھٹو زرداری، میاں نواز شریف اور شہباز شریف سے کہنا چاہتا ہوں کہ تم نے یہ جو فیصلہ کیا ہے، تم نے جمہوریت پر حملہ کیا ہے۔ تم نے خیبرپختونخوا کے عوام کے حقوق پر ڈاکا ڈالا ہے۔ جس طرح آپ نے صوبے کو دلدل میں پھنسا دیا ہے، اس سے نکلنے کا ایک ہی راستہ ہے کہ جو تم اقدامات کررہے ہوں ، اس کو واپس لو۔ صوبے کے حقوق بحال کرو اور جو ہمارے جائز مطالبات ہیں، ان کو مانیں۔
میں اس موقع پر پھر بھی کہوں گا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں۔ ہم بالکل یکسوئی کے ساتھ اپنی قانونی اور آئینی جنگ لڑیں گے۔ ہم کسی اشتعال میں نہیں آئیں گے۔ ہماری پولیٹیکل کمیٹی اور کور کمیٹی جو فیصلہ کرے گی، ان شاء اللہ، اس کے مطابق ہم اپنا آئندہ لائحہ عمل دینگے۔