🚨جب مزاکرات ہوئے تھے تب پہلی نشست میں ہمارے سامنے دہشتگردی سے متعلق 7 نکات رکھے گئے تھے ہم نے کہا ہماری آج کی نشست کا یہ موضع تو نہیں تھا تاہم ایک ایک شق سے ہم متفق ہیں اس کے باوجود ہمارا دشتگردی سے تعلق جوڑنا افسوس ناک ہے ۔
بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
میں نے وزیراعظم کو کہا جب جنرل مشرف امریکہ کا اتحادی بن رہا تھا تو مسلم لیگ ن پی ٹی آئی اور جے یو آئی نے اس کی مخالفت کی تھی اس وقت بھی تو وفاق دہشتگردی کے خلاف جنگ لڑ رہا تھا اس وقت تحریک انصاف نے آپ نے اور جمعیت مخالفت کی تھی کیا یہ ہماری سیاسی تاریخ نہیں ! مولانا فضل الرحمان ۔
#گورنر_راج_نامنظور
ایک بار پھر سے ملک توڑنے والے کرداروں نے پھر اسی راستے پر چلنے کا فیصلہ کیا جس راستے پہ پہلے ہی پاکستان کو توڑا جا چکا ہے خیبر پختون خان کے اندر وہاں کی حکومت کو برطرف کر کے امرجنسی اور گورنر راج لگانے کی کوشش یہ ملک توڑنے کا باعث بنی گی
#نکلو_پشاور_کی_طرف
اہم ترین
سہیل آفریدی نے خیبرپختونخوا کی عوام کے سر کا سودا نہیں کیا تحریک انصاف کے خیبرپختونخوا کی عوام کے ساتھ کھڑے ہونے کو دہشتگردی سے تشبیہ دی جا رہی
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
سہیل آفریدی نے تو اپنا وعدہ وفا کر گیا اب دیکھنا ہوگا کہ قوم کتنی تعداد میں نکلتی ہے اب باری آپ کی ہے ہم سب نے نکلنا ہوگا !!!
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور
خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ کے فیصلے کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ یہ صوبے کے عوامی مینڈیٹ، صوبائی خودمختاری اور جمہوری عمل کے لیے ایک انتہائی خطرناک قدم ہے۔
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف#گورنر_راج_نامنظور