انصاف کا بول بالا ہے پرویز مشرف بستر مرگ سے پاکستان واپس آئیں اور پھانسی چڑھیں بہن فریال بھائی خورشید شاہ بھائی آغا سراج بہت ہسپتالوں میں رہ لئے اب گھر چلے جائیں ویسے بھی یچاروں کو صرف اربوں کھربوں کی کرپشن کے معمولی الزامات پر ب پکڑ لیا تھا یہ کوئی جرائم ہیں جرم تو مشرف نے کیے
وہ جسٹس کون ہے جو میڈیا پر دباو ڈال رہا ہے اپنی خبر رکوانے کے لیے کہ اس نے فیصلے میں جلدی کی۔ وہ عظیم جج کون ہے جو اپنے سامنے پیش ہونے والے ملزم کے گھر اپنے دو بھایوں کے ساتھ پہنچ گے ؟؟؟
مرے کو مارنا کونسی بہادری ہے جب وہ طاقتور تھا زور آور تھا تو اسکے بوٹ چاٹے اسکے منہ سے نکلے الفاظ کو قانون کا درجہ دیا کس کو نہیں پتا کہ آج اسکا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا مزا توجب آتا جب اپ اپنے ان بھائی بندوں کو بھی چڑھاتے جو اس زور آور کا آلہ بنے وقت امتحان پتلی گلی سے نکل گئے
عمران خان جنرل باجوہ ٹیم کے تسلسل کا پاکستان کو فائدہ ہورہا ہے خاص طور پر معاشی میدان میں یہی وجہ کہ گزشتہ 4 ماہ کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج نے پوری دنیا کو پیچھے چھوڑ دنیا جی ہاں پچھلے 4 ماہ میں PSX اینڈ کس میں 45فیصد اضافہ ہوا معاشی بہتری کا تسلسل جاری رہے تو کیا بات ہے
بارہا عرض کیا کہ رضا ربانی ایسے ہرگز نہیں، جیسے کہ نظر آتے ہیں۔ ان میںایک تخریب کار چھپا بیٹھا ہے۔ دل و جان سے وہ زرداری صاحب کے ساتھی ہیں۔کل انہوں نے تصدیق کر دی۔ فرمایا: ایک حد تک ہسپتال پر وکلا کے حملے کا جواز موجود ہے۔ سبحان اللہ، سبحان اللہ۔
پاکستان اور قطرکا آزادانہ تجارتی معاہدہ کرنے پر بھی اتفاق ہو گیا ہے.. ماڈیلیٹیز طے ہو رہی ہیں.. اس معاہدے سے پاکستان کی ایکسپورٹ اربوں ڈالر بڑھے گی
آثار واضح ہیں کہ اگلے سال کے آخر پاکستان کی معیشت تمام مشکلات سے نکل کر تیز گروتھ کی طرف سفر شروع کر دے گی
Today Pti President Malik Nek Muhammad Khan chaired a meeting of NWTD workers and appointed GS Niaz Khan from Mir Ali and SVP Qaiser Wazir from Shewa.
we pti workers appreciated the great decision of President Nek Muhammad Pti North waziristan.
#PTIGovernment#imrankhanpti
ترجمان حکومت خیبر پختونخوا جناب اجمل خان وزیر صاحب سے وفد پی ٹی آئی شمالی وزیرستان سمیت ملاقات کی ۔
ملاقات میں وزیرستان کے تمام مسائل پر بات چیت ہوئی۔ وزیر صاحب نے تمام مسائل کے اوپر وزیراعلی خیبر پختونخوا جناب محمود خان صاحب سے ملاقات کیلئے وقت مقرر کرنے کی یقین دہانی کرائی۔