یوتھیے تحریک انصاف کی قیادت کو ایسے پیار کرتے ہیں جیسے گاؤں کی ماں بچے کو کرتی ہے۔ غصہ آئے تو فورا “ توں میرا ہے ای نہیں “ ختم سارے رشتے ناتے۔
تھوڑی دیر بعد پیار آئے تو ساتھ ہی پوچو پوچو پوچو میرا سوہنا جیا بچہ میرا شہزادہ جیا بچہ میرا ببر شیر بچہ۔
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کی مخالفت نواز شریف اور مریم صفدر نے کی تھی پہلے جب ہماری بات ہوتی تھی تو ہمیں کہا جاتا تھا کہ ہم بے اختیار ہیں اس مرتبہ جب ہماری بات ہوئی تو ان کے منسٹرز نے ہمیں کہا کہ ہماری پارٹی کے جو ہارڈ لائنرز ہیں وہ نہیں چائتے کہ عمران خان کو ہسپتال منتقل کیا جائے بعد میں پتہ چلا وہ ہارڈ لائنر نواز شریف اور مریم صفدر ہیں ! جنید اکبر ۔۔
ہم نے اپنے تمام پارلیمنٹیرینز سے کہہ دیا ہے کہ وہ آٹھ دس سکیورٹی گارڈز ساتھ رکھیں، کیونکہ سادہ لباس میں نقاب پوش اغواہ کرنے آتے ہیں،
ہمیں خیبرپختونخوا کی پولیس پر اعتماد ہے، لیکن آئی جی خیبرپختونخوا ہمارے اغواہ شدہ لوگوں کی ایف آئی آر بھی نہیں کاٹ رہا، شفیع جان
140 روپے لیٹر پر احتجاجاً سائیکل لے کر سڑکوں پر آوارہ کتے کی طرح پھرنے والا یہ فنکار آجکل کس غار میں رہ رہا ہے؟
جس کو یہ معلوم ہی نہیں کہ ملک میں پٹرول 400 سے اوپر چلا گیا ہے۔
ہزاروں فالورز کے باوجود پورے 20 منٹ میں 1 بھی Like, Retweet نہیں!
وجہ، اس میں 2 نام ہیں جس سے لوگ سخت نفرت کرتے ہیں اور دوسری وجہ یہ کراٸے کا ٹٹو ہے جس نے یہ پوسٹ لگاٸی ہے جس کو جہاں بھی ہڈی ملتی ہے وہاں منہ میں لیتا ہے، مظلوم کے بجاٸے ظالم کے ساتھ کھڑا ہوتا ہے
آپ لوگ مرنے پہ تیار ہیں تو یہ بھی مارنے پہ تیار ہیں ! محمد مالک ۔۔
مار تو میری قسمت میں ہے یا تو خان کے چاہنے والوں سے مار کھانی ہے یا اداروں سے مار کھانی ہے اب ہم نے فیصلہ کرنا ہے کہ کس مار میں عزت ہے ! جنید اکبر خان ۔۔۔
ہر پولیس اہلکار 2 منٹ نکال کر یہ پیغام ضرور سنے، ہو سکتا ہے کہ ظلم کرنے سے بچ جاو
" اگر کوئی حکم تمھیں قانون، آئین ، اخلاق ، دین اور تمھارے ضمیر کے خلاف ملتا ہے تو یہ مت سوچنا کہ حکم تمھیں کس نے دیا ہے بلکہ یہ سوچنا کہ کیا اس پر عمل کرکے تم اللہ کو جواب دے سکو گے ؟
کوئی غیر قانونی حکم نا ماننا اور ضمیر کی آواز سننا "
وزیراعلٰی سہیل آفریدی اس بار انٹرنیشنل میڈیا کو بھی اپنے کنٹینر پر ساتھ لے کر چلیں تاکہ دنیا دیکھے کہ ہمارا احتجاج پرامن ہے۔
اگر کوئی بدنظمی یا شرارت ہوتی ہے تو اس کا سچ بھی دنیا کے سامنے ائے
@SohailAfridiISF
پشاور اسلام آباد موٹروے کو تاح ثانی بند کر دیا گیا ہے حکومت کی جانب سے۔
جبکہ سرفراز ڈوگر نے کہا تھا کوئی راستہ بند نہیں ہونا چاہیے۔
کوئی جج صاحب کو خبر کرو۔