کیلبری کوئین کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب غیرقانونی انتخاب: میرٹ چور سے مینڈیٹ چور کی کہانی اور اس کا انجام، مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ صبغت اللہ ورک کی زبانی!
#مینڈیٹ_چور_مریم_نواز
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں 8 فروری کے انتخابات کی تیاری کے حوالے سے مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ @SibgatullahVirk کا خصوصی پیغام!
- عمران خان کے فیس بک پر اپنا حلقہ نمبر لکھ کر تحریک انصاف اور اس کے امیدوار کے انتخابی نشان کے بارے میں معلوم کیجئے
- 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر میسیج کرکے اپنے پولنگ سٹیشن کے بارے میں معلومات حاصل کیجئے اور انہیں کاغذ پر لکھ لیجئے
اور 8 فروری کو اپنے دوست، احباب اور اہلِ خانہ کے ساتھ ووٹ ڈالنے کی تیاری کیجئے
وہ جو اپنے ایمان سے قوّت پاتا ہے وہ جابر حکمرانوں اور ان کے کاسہ لیس اور غلام قاضیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کلمۂ حق کہہ رہا اور اپنی قوم کی حقیقی آزادی کا جہاد کررہا ہے۔
خود جیل میں قید ہے مگر اپنی قوم کو صبر و استقامت کی تلقین کررہا اور سر اٹھا کر جینے کی راہ دکھلا رہا ہے۔
مشتعل ہوکر قانون کو ہاتھ میں لینے یا مایوس ہو کر گھروں میں بیٹھ رہنےکی بجائے 8 فروری کو گھروں سے نکلنا ہےاور اپنے ووٹ کے ذریعے ان ظالموں کو اپنا فیصلہ سنانا ہے:
@SibgatullahVirk سربراہ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ
#ناانصافی_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#نہ_مایوس_ہوں_نہ_مشتعل
”قوم کے معتبر ترین قائد جیل میں ناحق قید ضرور ہیں مگر اپنی قوم کی ترقی اور اپنے ملک کی تعمیر کے فرض سے غافل ہرگز نہیں۔ چنانچہ بانی چیئرمین عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں تحریک انصاف نے 168 صفحات پر مشتمل ایک انقلابی منشور پیش کیا ہے جس پر تفصیلی گفتگو کل رات 8 بجے کی جائے گی جسے تمام آفیشیل پیجز پر براہِ راست نشر کیا جائے گا۔
آپ یہ گفتگو ضرور ملاحظہ کیجئے تاکہ 8 فروری کو اس اعتماد سے ووٹ ڈالنےکیلئے گھروں سے نکلیں کہ تحریک انصاف ہی آپ کے ووٹ کی حقدار ہے اور تحریک انصاف ہی پاکستان کو آپ کی امنگوں کے مطابق ایک اسلامی فلاحی ریاست بنانے کا لائحۂ عمل رکھتی ہے“، ہیڈ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ @SibgatullahVirk
#نشان_بدلا_ہے_ایمان_نہیں
جوں جوں انتخاب کا دن قریب آرہاہےظلم، جبر اور فسطائیت کے ذریعےقوم کو غلام بنانے اور عوام کےفیصلوں پر اثرانداز ہونےمیں ناکام رہنےوالےعناصرجھوٹ،افواہ سازی اور بے بنیاد پراپیگنڈے کے ذریعے عوام کو کنفیوژ کرنےکی کوششیں کر رہےہیں۔
آپ ہمارے مصدّقہ پیجز/فورمز سے ملنے والی معلومات پر ہی انحصار کریں اور بلا تاخیر 8 فروری کے انتخاب کی تیاری کریں، ہیڈ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ @SibgatullahVirk
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#اب_غلامی_نامنظور
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں کی حتمی فہرستیں جاری کردی ہیں۔
اب آپ کی ذمہ داری ہے کہ آپ اپنے قومی اور صوبائی اسمبلی کے امیدواروں اور ان کے درست انتخابی نشان کے بارے میں فوراً معلومات حاصل کریں اور اپنے اہلِ خانہ، دوست احباب اور اپنے دائرۂ اثر میں موجود تمام افراد کو 8 فروری کے انتخاب کیلئے تیار کریں۔
8 فروری کو ہم سب نے ووٹ ڈالنے نکلنا ہے اور آخری وقت تک اپنے ووٹ کی حفاظت کرنی ہے۔
یہ انتخاب پاکستان اور اسکے مستقبل کیلئے نہایت اہم ہیں، @SibgatullahVirk
شکر الحمداللہ- سائفر سے زیادہ مضحکہ خیز کیس کوئی ہو نہیں سکتا۔اس سے بڑا مذاق کیا ہو گا کہ بیرونی سازش کو بے نقاب کرنے پر پاکستان نے اپنے وزیراعظم اور وزیر خارجہ کو قید کر رکھا ہے۔
ووٹ کاحق ہم پر کسی کا احسان نہیں، دستور کا فراہم کردہ بنیادی حق ہے جسے دستور کے دشمن ہم سے چھین کر ملک کو ظلم و وحشت کے اندھیروں میں قید رکھنا چاہتے ہیں!
یہ ہم سب کے علم میں ہے کہ @PTIofficial
17 دسمبر 2023 بروز اتوار رات 9 بجے
ملکی تاریخ کا پہلا ”ورچوئل جلسہ“ کرنے جارہی ہے۔ ہمیں اس جلسے کو اپنی محنت سے ریفرنڈم میں بدلنا ہے۔ ہمارے حلقۂ احباب میں کوئی شخص ایسا نہیں رہنا چاہئےجو اس جلسے میں شرکت نہ کرے!
ہم نے اپنی تعداد سے ان قوتوں کو یہ پیغام دینا ہے جو ہم 24کروڑ پاکستانیوں کو حقوق سےمحروم کرکےلاٹھی اور بندوق سے ہانک لینا چاہتی ہیں۔
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#عمران_احمد_خان_نیازی
Israeli soldiers severely beat Palestinian Journalist Mustafa Haruf, who works for Turkish public agency Anadolu, and threaten him with live fire and in East Jerusalem.
He is hospitalized with serious head injuries.
All broadcasted live by CNNTurk
”پاکستان اس وقت ظلم، جبر اور فسطائیت کے شکنجے میں ہے۔ ہمارے حکمران ہمیں ووٹ کا وہ بنیادی حق دینے پر بھی آمادہ نہیں جس کی ضمانت ہمیں دستور دیتا ہے۔ ہمیں
17 دسمبر 2023 بروز اتوار رات 9 بجے
ملکی تاریخ کے پہلے ”ورچوئل جلسے“ میں خصوصی طور پر اپنی شرکت کے ذریعے پاکستان میں جمہوریت، آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے اپنی آواز بلند کرنی ہے“
ہیڈ آف مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ @SibgatullahVirk کا خصوصی پیغام:
#نظام_بدلو_پاکستان_بدلو
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
As ambassador for the people of Kashmir I am going to expose the oppression & gross human rights violations of the fascist Modi regime against the brave Kashmiri people. The western world doesn’t understand the RSS agenda inspired by Nazi Germany. https://t.co/SZ8F6t5CVL
Pakistan’s first ever Virtual Jalsa!
December 17, 2023 at 9pm PKT
Join us to make history!
Let us show the world what Pakistanis can achieve together!
#ظلم_کا_بدلہ_ووٹ_سے
انشاء اللہ حقیقی آزادی کی تحریک ضرور کامیاب ہوگی پاکستان ایک حقیقی اسلامی فلاحی ریاست بنے گا جہاں فیصلے پاکستان کی عوام کی مرضی کے ہونگے
#قید_میں_بیٹھا_آزاد_شخص