خاموشی ظلم کو طاقت دیتی ہے، آواز ہی حق کی سب سے بڑی ڈھال ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ہر ضمیر جاگے اور سچ کے ساتھ کھڑا ہو۔
@TeamiPians#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
The best leaders are those most interested in surrounding themselves with assistants and associates smarter than they are
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو@TeamiPians
اگر آپ واقعی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں تو پھر یہ مسلسل خاموشی کیوں؟ قوم واضح اور فیصلہ کن کردار دیکھنا چاہتی ہے۔
@TeamiPians#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو
پی ٹی آئی قیادت سے سوال:
کیا عمران خان کی رہائی اب بھی پہلی ترجیح ہے؟ اگر ہاں، تو پھر قوم کو عملی اقدامات کیوں نظر نہیں آتے؟
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو@TeamiPians
Why this quiet approach from PTI leadership on Imran Khan’s release? The nation deserves clear action, not silence.
#خان_کی_قید_پر_خاموشی_توڑو@TeamiPians