زیارت میں 18 فوجیوں کا جنازہ رات کے اندھیرے میں پڑھا کر خاموشی سے ان کے آبائی مقامات پر روانہ کر دیا گیا ہے
ابھی تک کسی سرکاری چینل یا نیوز چینل نے یہ خبر نہیں بتائی، حقیقت چھپانے سے نہیں چھپتی
Same old horror for #minority women in #Pakistan:
25-year-old #Christian Josam Bashir from Youhanabad abducted on 13 Aug, raped, forcibly converted to #Islam & married to her abductor. Nishtar police refuse to help.
فیلڈ مارشل اور شہباز شریف کے چہرے پر یہ غصہ اور شدید جزبات تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران روڈ ایکسیڈنٹ میں شہید ہونے ولے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ کے دوران دیکھے گئے۔
مگر اسکے بعد دہشت گردوں کے ہاتھوں شہیید ہونیوالے سینکڑوں جوانوں کے جنازوں میں کبھی پھر ایسا منظر چشم فلک نے نہ دیکھا۔
کل رات ایک بار پھر خاموشی سے بلوچستان میں 18 جوانوں کا جنازہ پڑھ دیا گیا۔
Father and daughter have always gone to extraordinary lengths to defend India backed terrorism even at the cost of pitting one Pakistani province against another. But this latest venom is beyond politics; it is an attempt to divide and tear the country apart.
At a time when Pakistan is already bleeding and on the brink of collapse, largely because of this very regime. Progress and prosperity is always with a COMPLETE vision for the country as a whole, not in being divisive.
🚨 Karsaz crash accused Natasha, whose speeding car killed a father and daughter in August 2024, has been acquitted in the drug case on the basis of “lack of evidence.” She was previously acquitted in the main case.
Mirza Safdar Mahmood, 65, shot dead in Mandi Bahauddin on Sept 2 while heading to worship. Not random — the predictable result of #Pakistan’s legal degradation of #Ahmadis since 1974, unchecked hate, and state failure to protect.
https://t.co/jk0vwUTold
کیا وجہ ہے کہ ابھی تک ان 18 فوجیوں کی خبر کسی نیوز چینل پر نہیں چلی کیونکہ ان میں سے کوئی بھی صوبیدار رینک سے اوپر نہیں تھا اس لیے
لیکن چار دن پہلے سیالکوٹ سے تعلق رکھنے والا کیپٹن ضیاء اللہ کو ہر نیوز چینل نے کوریج دی
اتنا دہرا معیار
یہ سفید لباس والا شخص امین اللہ پیں اور یہ ہدایت دے رہا ہے کہ انکو گولی مار دو، اور
اس کے کارندے آغا شیخ سرور ،زعیم لغاری، رائے غلام، حنظہ اور مجھ پر ٹوٹ پڑے،، اس دوران جب مینا خان آفریدی، شاہد خٹک بیچ بچاؤ کروا ��ہے تھے انکو بھی تشدد کا نشانہ بنایا
اپنے حلقے سے بڑا انتخابی مینڈیٹ حاصل کرنے والے ایم این اے حاجی امتیاز چوہدری کی مسلسل اور بلاجواز حراست بنیادی انسانی حقوق، آئین اور عوامی جمہوریت پر براہِ راست حملہ ہے۔
ایک طرف ان کی 100 سالہ ضعیف والدہ شدید علالت کے باعث ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور اپنے بیٹے کی راہ تک رہی ہیں، تو دوسری جانب گوجرانوالہ جیل کے باہر ان کے قانونی وکلاء اور اہل خانہ کو 6 گھنٹے تک من گھڑت تاخیری حربوں کا نشانہ بنا کر ملاقات سے ��حروم رکھا گیا ہے۔
یہ رویہ سیاسی انتقام اور آمریت کی بدترین مثال ہے جس میں پورے پورے خاندانوں کو زہنی اور جسمانی ازیت دی جا رہی ہے ۔ ان بوڑھے والدین کو کس طرح سے بتایا جائے کہ ان کی اولاد سچ کی خاطر ڈٹ جانے کی پاداش میں بیگناہ بغیر کسی جرم ملک پر قابض یزیدوں کی قید میں ہے۔
“ہم لاڑکانہ میں موجودہیں اور ہر طرف عمران خان کا نام ہے ۔لاڑکانہ عمران خان کا ہے پوری سندھ دھرتی عمران خان کے انتظار میں ہے۔ اس دھرتی کو تبدیلی چاہئے یہ دھرتی ظلم سے تنگ ہے، یہ دھرتی جرم سے تنگ ہے” ۔
سلمان اکرم راجہ