یہ میسج میں حرف بحرف کاپی کر کے یہاں پیسٹ کر رہا ہوں۔ دیکھیں کس قدر علی حسن زرداری نے ورکس اینڈ سروسز میں کرپشن کے اسکینڈل کئے ہیں۔ نیب ایسے کرپٹ عناصر کیخلاف ایکشن کیوں نہیں لے رہا ہے؟
"شاہ صاحب ! یہ پروجیکٹ سوا سات ارب روپے کا ہے اور فیڈرل فنڈڈ پروجیکٹ ہے۔ یہ پروجیکٹ عمر جان کمپنی، اکرم پٹھان کو دیا گیا ہے۔ جس میں کمیشن 1087 ملین روپے اکرم خان پٹھان سے پہلے لئے گئے ہیں۔ اس پراجیکٹ کی مد میں 900 ملین روپے پہلے اور ابھی سوا ایک ارب روپے کی پیمنٹ نکلوائی جا رہی ہے۔اکرم خان سے کمیشن آفتاب پنھیار نے لیکر علی حسن زرداری کو دی ہے۔اکرم خان کے اس پروجیکٹ میں ناقص میٹیریل، غیر معیاری کام ہو رہا ہے۔ اس کے علاوہ عرض محمد پنہیار، رضا پنھیار چیف انجینئر عبدالمجید پنہیار سمیت سب نے کرپشن کے ریکارڈز توڑے ہیں۔ لوکل ٹھیکیداروں، اسد شیخ، احسان لاشاری، نسیم عباس شاہ، عالم پتافی ، سمیت کئی دیگر کو 22 فیصد کمیشن پر فروخت کئے گئے ہیں۔ کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ ہم اسی ادارے کے لوگ ہیں۔ اس سے قبل ہم نے اتنی کرپشن اور لاقانونیت کبھی نہیں دیکھی تھی۔ پنھیار کہتے ہیں کہ ہمیں علی حسن زرداری کمیشن لینے کا کہتا ہے اور اس کا باقاعدہ حصہ آصف علی زرداری کو جاتا ہے۔ ورک آرڈر پر پیسے، این آئی ٹی پر پیسے ،ہر جگہ بس پیسے ہی پیسے چل رہے ہیں۔ اللہ آپکو سلامت رکھے ، آپ نے فرعونوں کے خلاف آواز بلند کی ہے۔"
بھارت کے سابق وزیر خارجہ یشونت سہنا نے گجرات کے قصائی مودی کی پاکستان کے خلاف گھناؤنی سازش کو بے نقاب کر دیا، پہلگام حملہ بہار الیکشن جیتنے کیلئے کرایا گیا۔۔مودی سرکار نے پلوامہ اور اُڑی حملے کا جواب نہیں دیا۔پہلگام حملے کی تفصیلات بھی ظاہر نہیں کی جائیں گی۔
"مورو واقعے کی اصل کہانی سامنے آگئی"
پیپلز پارٹی کے ایم پی اے ، وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار کا سازشی منصوبہ بے نقاب ہوگیا۔ GDA رہنما سابق وفاقی وزیر غلام مرتضی جتوئی کو پھنسانے کیلئے مورو واقعے کی سازش رچائی گئی۔
ذرائع کے مطابق ، ضیا لنجار نے اپنے ہی لوگوں سے اپنا گھر جلوایا، گاڑیوں کو نذر آتش کروایا اور پولیس کے ذریعے مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کروا کر ایک شخص کو ہلاک کروایا تاکہ غلام مرتضی جتوئی کو جھکایا جائے ، اس سے قبل بھی ضیاء لنجار نے جتوئی پر قتل کا جعلی مقدمہ درج کروایا تھا مگر وہ ہمیشہ سر خرو رہے۔
*یاد رہے کچھ عرصے سے سندھ میں نہروں کے خلاف لگاتا مظاہرے ہو رہے تھے یہاں تک کہ 17 اپریل سے 29 اپریل تک سندھ مکمل طور پر بند ہوگئی تھی، ہر جگہ ہڑتال اور احتجاج ہو رہے تھے، حتی کہ ببرلو میں گاڑیاں ہزاروں کی تعداد میں کھڑی تھیں مگر نہ پولیس نے کوئی گولی چلائی اور نہ مظاہرین گاڑیاں جلائیں۔
جب غلام مرتضی جتوئی نے نہروں کے خلاف احتجاج کا اشارہ کیا تو اچانک مورو میں حالات کو اس نہج تک پہنچایا گیا اور اس میں کسی اور کا نہیں ضیاء لنجار کا مکمل ہاتھ بتایا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق احتجاج سے کچھ وقت قبل ضیاء لنجار نے اپنے گھر سے سیکیورٹی گارڈز کو ہٹا دیا تھا اور سوچنے کی بات ہے لنجار کا گھر مقفل ہونے کے بجائے کھلا ہوا کیوں تھا؟
یہ سب اشارے بتا رہے ہیں کہ مخالف سیاستدان کو نیچا دکھانے کیلئے لنجار یہ فساد برپا کروایا اور پولیس کے ہاتھوں معصوم مظاہرین پر گولیاں چلوائیں اور لوگوں کو موت کے گھاٹ اتروا دیا۔ اب دیکھتے ہیں کہ قانون لاگو کرنے والے اعلی ادارے اس فسادی اور انا کی تسکین کے متلاشی کے خلاف کیا کروائی کرتے ہیں.
کل ماتلی میں قتل ہونے والے ابو سیف اللہ عرف رضا اللہ نظامانی کی کہانی۔‼️
ماتلی سے کچھ کلومیٹر آگے ٹنڈو غلام علی روڈ پر ایک چھوٹا سا گاؤں ملھن ہے جہاں کے نوجوان تعلیم اور نوکریوں میں بہت آگے ہیں۔ سندھیانی تحریک کی مرحومہ صدر ممتاز نظامانی کا تعلق بھی اسی گاؤں سے تھا۔ 1985 کے 👇
انڈین پنڈت نے مودی کو آئینہ دکھا دیا، کیا کمال باتیں کی ہیں۔ کہتے ہیں، حملہ آور آئے، تو چوکی دار کیا کر رہا ہے پہلے اس سے سوال پوچھو، پانی بند کیسے کرو گے، اس میں تو کم از کم بیس سال لگیں گے۔
سوشل میڈیا پر کشمور کے رہائشی مغوی راجیش کمار کی بازیابی کیلئے آواز اٹھائی گئی۔ اور الحمد اللہ ابھی معلوم ہوا کہ پولیس نے راجیش کمار کو بازیاب کرالیا ہے۔
وڈیروں نے ایک نوجوان کو کی آنکھیں اور زبان کاٹ دی۔۔!!!
ميرپور ماتھيلو ضلع گھوٹکی کا ایک غریب مگر پڑھا لکھا نوجوان گاوں کے وڈیروں کی بھینٹ چڑھ گیا۔ وڈیروں کی ایک لڑکی مرتضی کھوسو سے شادی کرنا چاہتی تھی جس کی وجہ سے آفتاب نائچ وڈیرے نے اپنے غنڈوں کی مدد سے مرتضی کھوسو کی دونوں آنکھیں نکال کر اور زبان کاٹ دی۔
یہ مسکین نوجوان مرتضیٰ کھوسو جسے اس کی بیوہ ماں نے محنت مزدوری کرکے بڑی مشکل سے پڑھایا۔ نوجوان غربت کی مشکلات برداشت کرتے ہوئے کراچی کی پرائیویٹ بینک میں ملازم ہو گیا اور 18 دسمبر کو جب گاوں وپس آیا تو نائچ وڈیروں کو یہ بات پسند نہیں آئی اور انہوں نے اس کو اغوا کرکے اسے غیر انسانی تشدد کا نشانہ بنایا جس میں نوجوان کی دونوں آنکھیں ضائع کردی گئیں اور اس کی زبان بھی کاٹ دی گئی۔
نوجوان کی بیوہ ماں اور اس کا بھائی ایس ایس پی گھوٹکی ڈاکٹر سميع الله سومرو کے پاس چکر لگا کر تھک گئے ہیں مگر 20 دن گزرنے کے بعد بھی ملزمان کے خلاف نہ ایف آئی آر درج ہوئی ہے اور نہ کوئی پیش رفت۔
اس ملک میں اب تعلیم حاصل کرنا بھی جرم بن گیا ہے کہ جو چاہے کسی پڑھے لکھے نوجوان کو اٹھائے اور اس کی زندگی تباہ کرکے رکھ دے۔ اگر کسی کی بیٹی بہن کسی سے شادی کرنا چاہتی ہے تو اپنی عورتوں کی تربیت کریں نہ کہ لوگوں پکڑ کر ان کی زبان اور آنکھیں نکال دیں۔ ان ظالم وڈیروں کے خلاف نہ قانون حرکت میں آرہا ہے اور نہ انکے خلاف کوئی آواز بلند کر رہا ہے جنہوں نے ریاست کے اندر اپنی ریاست قائم کی ہوئی ہے۔
سید کامران نقوی
#JusticeforMurtazaKhoso
تحریک انصاف کے زیر تعمیر "مسنگ پرسنز" کے جعلی بیانیے کا پوسٹارٹم۔ خالد مزاری اور سعید مشوانی نے جان بوجھ کو اپنا نام مسنگ پرسنز کی لسٹ میں شامل کروا کر یوتھیوں کے جھوٹ کو بےنقاب کردیا۔
سعدیہ خالد کے پوڈ کاسٹ میں تفصیل ملاحظہ کریں۔
@SadiasOfficial@SaeedMashwani07@KhalidKhanmzari
https://t.co/rHhS7bXPyg
نجانے صدر آصف زرداری بلاول بھٹو مراد علی شاہ صاحبان کے علم میں ہے یا نہیں کل شب کراچی میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے ساتھ گزشتہ چند ماہ میں تیسری ملاقات میں کراچی کی بزنس لیڈر شپ ایک بار پھر سندھ میں کرپشن کے منظم "سسٹم " کے خلاف پھٹ پڑی لیکن اہم بات یہ ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے انتہائی تحمل اور اطمینان کے ساتھ بزنس کمیونٹی کی شکایات اور تحفظات سنے کاروباری شخصیات نے آرمی چیف کو یاد دلایا کہ پچھلی دونوں ملاقاتوں میں بھی آپ نےاس وقت کے ڈی جی رینجرزسندھ میجر جنرل اظہر وقاص کوبراہ راست حکم دیا تھا کہ سندھ میں کرپشن کے "سسٹم" کو Smash کردیا جائے لیکن آپ کی بار بار یقین دہانی کے باوجود سندھ میں کرپشن کا"سسٹم " قائم و دائم ہے ، انتہائی غیر معمولی کیفیت دیکھی گئی جب ایک کے بعد ایک بزنس مین نے جنرل عاصم منیر سے شکایت کی کہ شکوہ کیا کہ سندھ میں 16سال سے ایک ہی پارٹی پاور میں ہے ،اس گورنمنٹ سے کیا توقع کی جاسکتی ہے جو اب تک لینڈ یوٹیلائزیشن اور لینڈ ریونیو کا نظام ڈیجیٹائز نہیں کرسکی ہے ۔اس پر آرمی چیف نے کہا کہ بہت سارا لینڈ ریکارڈ تو کیئر ٹیکر گورنمنٹ میں یونس ڈاگھا نے ڈیجیٹائز کردیا تھا ،اس پر میٹنگ کے شرکاء نے بتایا کہ sir وہ ڈیجیٹائز سسٹم بھی Reverse ہوچکا ہے ،اس پر آرمی چیف نے شدیدبرہم ہوئے اور وعدہ کیا کہ وہ “سسٹم “ کا قلع قمع کروائیں گے اور موجودہ حکومت سے ہی کروائیں اس اہمُ ملاقات کی زبردست تفصیلات دیکھنے کے لئیے اس لنک پر کلک کیجئے https://t.co/CYDpmJJbxM
یہ غازی، یہ تیرے پر اسرار بندے
جنہیں تو نے بخشا ہے ذوقِ خدائی
دونیم ان کی ٹھوکر سے صحرا و دریا
سِمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی
دو عالم سے کرتی ہے بیگانہ دل کو
عجب چیز ہے لذتِ آشنائی
شہادت ہے مطلوب و مقصودِ مومن
نہ مالِ غنیمت نہ کِشور کشائی
#SaluteToOurMartyrs