سفاک اور سنگدل شہباز حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرادیا،حکومت پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ سے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہے،13 کروڑ پاکستانی خط غربت سے نیچے زندگی گزار رہے ہیں،عوام کے پاس اپنے پیاروں کی تدفین کیلئے کفن نہیں ہے لیکن سفاک حکومت کو رحم نہیں آریا،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ بدترین عوام دشمن فیصلہ ہے،عوام کیلئے مہنگائی اور پٹرول بم ہیں اور حکمرانوں کیلئے 10 ارب کے جھاز اور اربوں روپے کے پروٹوکول۔۔۔۔عوام کے جیبوں ہر اس ڈاکے کی مذمت کرتا ہوں،پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 80 پیسے ج��کہ پیٹرول کی قیمت میں 13روپے 18 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے۔
پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق ڈیزل کی نئی قیمت 323 روپے 30پیسے اور پیٹرول کی نئی قیمت 310 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔
انتہائی ہولناک مناظر 🛑
کشمیری جوان کی سر میں گولی لائیو دیکھا جاسکتا ہے !!
ویڈیو بناتے ہوئے نوجوان کو فورسز نے گولی ماری!
یہ مقبوضہ کشمیر نہیں آزاد کشمیر ہے, یقین کرے زہنی مریض پاکستان کو ایک بار پھر توڑنے کا منصوبہ بنا چکا ہے!!
@zeshmohmand سہیل افریدی گ*** مروا رہا ہے تحریک انصاف کی اور عمران خان کی پورے صوبے میں حکومت ہے وہ احتجاج کیوں نہیں کرتا عمران خان کی قید تنہائی کے لیے اس کی رہائی کے لیے اس کے علاج کے لیے وہ بے غیرت بن چکا ہے
@CivisFreedom سہیل افریدی گ*** مروا رہا ہے تحریک انصاف کی اور عمران خان کی پورے صوبے میں حکومت ہے وہ احتجاج کیوں نہیں کرتا عمران خان کی قید تنہائی کے لیے اس کی رہائی کے لیے اس کے علاج کے لیے وہ بے غیرت بن چکا ہے
@SaifSolicitor@zeshmohmand سہیل افریدی گ*** مروا رہا ہے تحریک انصاف کی اور عمران خان کی پورے صوبے میں حکومت ہے وہ احتجاج کیوں نہیں کرتا عمران خان کی قید تنہائی کے لیے اس کی رہائی کے لیے اس کے علاج کے لیے وہ بے غیرت بن چکا ہے
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
پنجاب کا شاہ محمود قریشی، یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ، محمود الرشید و اعجاز چوہدری انتہائی جرأت و استقامت سے جیل کاٹ رہے اور سرنڈر سے انکاری ہیں۔
یہ خیبرپختونخوا اسمبلی میں موجود غیور اور جرأت مند پٹھانوں کو کیا ہوا؟
.
شہزاد حسین
کراچی
عدالتی احکامات کے مطابق آج اڈیالہ جیل میں عمران خان کی اپنی بہنوں سے ملاقات طے ہے!
اب اگر یہ ملاقات روکی گئی، تو ملاقات روکنے و��لے اور اس کا حکم دینے والے دونوں غدار ہیں!