اسحاق ڈار کا قریبی رشتہ دار غیر ملکی خواتین سے زیادتی، اغوا برائے تاوان کے الزامات میں گرفتار۔ اب دیکھتے ہیں، سی سی ڈی یہاں کچھ کرتی ہے یا سلیوٹ مارتی ہے۔ مونس الٰہی
#pakistan@MoonisElahi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
رضا ڈار کیس: سکندر نامی لڑکا مبینہ طور پر رضا ڈار کا دور کا رشتہ دار بھی ہے ، سکندر کا آگے دوست ہے حسن رضا جس کا ایک گھر ڈیفنس Phase 7 میں ہے جو AirBnB پر جاتا ہے ، وہیں ان غیر ملکی لڑکیوں کو لے جایا گیا تھا۔ لڑکیاں دو لاکھ ڈالر دینے پر رضامند ہو گئیں تھیں مگر کہا گیا کہ 1.5 ملین ڈالر چاہیئے جس کے بعد گھر والوں سے رابطہ کرایا گیا اور انہوں نے اپنی زبان میں گھر والوں کو سب بتا دیا اور اس سب میں ہو سکتا ہے سب سے زیادہ رگڑا سکندر جائے ۔ لیکن پورے کہانی میں "BOSS" ابھی تک پراسرار بندہ ہے ، اب وہ کوئی کرائے کا غنڈا تھا یا.....
🚨ستھرا پنجاب گوجرانوالہ کے ورکر ذیشان نے خود پر پٹرول چھڑک کر آگ لگا لی
ذیشان کو کبھی پوری تنخواہ نہیں دی گئی تھی ہر مہینے ٹھیکیدار 21000 روپیہ تنخواہ میں کھا جاتا تھا ذیشان کے بچے بھوکے مر رہے تھے ذیشان کو تنخواہ مانگنے پر تشدد کر کے نوکری سے ہی نکال دیا گیا تھا
کشمیری اور پاکستانی کمیونٹی کا برطانیہ میں شوکت نواز میر صاحب کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ
5 جولائی مارچ کا فیصلہ ، شوکت نواز میر اور تمام اسیران کی رہائی کا مطالبہ
اسمبلی میں حکمران کہیں کہ اربوں کا جہاز لیا ہے بھئی، تمھیں کیا ہے اور اس پر قہقہقے لگیں تو عوام کے لئے کفن لینا مشکل ہو جاتا ہے۔ حکمرانوں اور عوام کا کوئی رشتہ نہیں ہے۔اطہر کاظمی
@2Kazmi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
بریکنگ نیوز 🚨بس بہت ہوگیا۔ کشمیری رہنما ڈاکٹر بہار شاہ کا اعلان 🔥🔥
ہمیں مجبور کردیا گیا ہے اب ہم سخت فیصلے کرنے جارہے ہیں۔ انکو گریبانوں سے پکڑ ماریں گے۔ یہ ہوتے کون ہیں ہم کشمیریوں پر حکومت کرنے والے۔
جموں و کشمیر کے رہنما شوکت میر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حقوق کی آواز کو جبر کے ذریعے دبانا نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اقدار پر بھی براہِ راست حملہ ہے۔
حکمران طاقت کے ذریعے نفرت اور خوف کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر اور پاکستان کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ شوکت میر کی فوری رہائی، حفاظت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
اگر میرے اثاثے آمدن سے زیادہ ہیں تو تمہیں کیا ہے بھئی؟ نواز شریف
اگر مریم نے جہاز خریدا ہے تو خریدا ہے بھئی، مریم اورنگزیب
یہ ہے ”ہم حکمران خاندان“ کا طرہ امتیاز ۔! کر لو جو کرنا ہے: سحرش منیر مان
@SMunirMaan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
"حکومت کا جو وقت رہ گیا ہے، یہ اسے پورا کرے ، اور اگلے بھی پانچ سال بھی یہ ہی حکومت آئے تاکہ ہم دنیا میں عذاب سہہ جائیں اور آخرت میں معافی مل جائے۔" مہنگائی پر شہری کی گفتگو
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
منتہا کیس دن بدن انتہائی بھیانک ہوتا جا رہا ہے🚨
اس بھائی کی باتیں سنیں اور یہ بالکل صحیح کہہ رہا ہے کہ ایسا وہی کر سکتا ہے جس نے پہلے خون دیکھا ہو جس کی جھجک اتری ہوئی ہو!
اور عمران خان سے ملاقات کئے بغیر کے پی کا پورے سال کا بجٹ پاس۔ خان کی ملاقات مائنس۔
175 ارب بھی دے دئیے گئے۔ بس یہ کہا گیا ہے کہ آپ پیسے کاٹ لیں ہم تھوڑی بہت نورا کشتی کریں گے۔ کیس عدالت بھی جائے گا۔ اور پھر فائل بند پیسہ ہضم۔
ٹاوٹس کو شٹ اپ کال 🚨
نورین نیازی کی ملاقات کا میڈیا اور سوشل میڈیا پر شور ڈالا ہوا ہے نورین نیازی اڈیالہ جیل کے باہر موجود ہے۔ کروا دیں اس کی ملاقات، کسی نے کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی ہے یہ جھوٹ بولتے ہیں
عمران خان غائب
کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ غائب
سعد رضوی اور انس رضوی غائب
یہ سب لوگ غائب کئے گئے ہیں
مگر کسی عدالت ' کسی انسانی حقوق کی تنظیم ' کسی عالمی ضمیر ٹائپ کی چیز کے جائے نشستن پر کھجلی کی خواہش تک نہیں ہوئی ۔
اور لوگ ؟ چھڈ یار
چاچا اپنی کمائی سے اپنے بچے کا کفن تو نہ خرید سکا مگر یقین مانیں گیارہ ارب کے جہاز میں اس چاچے کے بھی پیسے شامل ہیں ۔ آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
مگر خاقان عباسی صاحب اور تمام سیاست دانوں کو کوشش جاری رکھنی چاہیے - کشمیر میں ظلم کیا جا رہا ہے اور پنجاب کے سیاست دانوں کی خاموشی کو اس ظلم کی تائید سمجھا جاے گا