بریکنگ نیوز 🚨عادل راجہ کا بڑا خوفناک انکشاف۔ طاقتور حلقوں کا خطرناک پلان ایکسپوز کردیا 🔥🔥
میرے انتہائی قریبی، باوثوق ذرائع نے خبر دی ہے کہ عمران خان کو باقاعدہ ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ 25 جولائی کی رات ایک ہائی لیول کی میٹنگ بلائی گئی۔ جو تقریباً 8 گھنٹے جاری رہی۔ چاروں صوبوں کے آئی جیز کو بھی کو بھی بلایا گیا ہے۔ اس میٹنگ میں پاکستان تحریک انصاف کی کمپرومائز قیادت کی دو شخصیت بھی شامل تھیں۔ جن میں ایک وقاص اکرم شیخ اور دوسرا بیرسٹر گوہر شامل ہیں۔ دونوں نے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں، علمیہ خان ہم سے قابو نہیں ہو پارہی۔ ہماری ایک بھی نہیں سنتی۔ آپ لوگوں کو جو بھی کرنا ہے جلدی کریں۔ بیرسٹر گوہر نے پیغام دے دیا ہے۔ طاقتور حلقوں کا پلان یہی ہے کہ دسمبر سے پہلے عمران خان کا کام تمام کیا جائے اور اس سے پہلے علمیہ خان کو گرفتار کرلیا جائے۔ چند دنوں تک آپ کو علیمہ خان کی گرفتاری نظر آجائے گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا لیڈر محفوظ رہے تو انڈیا کے نوجوان جین زی کی طرح بھرپور احتجاج، دھرنے اور لانگ مارچ شروع کردیں۔ علیمہ خان کی اسٹریٹ موومنٹ میں شامل ہو جائیں۔ یہی وقت ہے، اگر خاموش ہوکر گھر بیٹھ گئے تو پھر خان کو بھول جاؤ۔
کشمیر کمیٹی کا بڑا فیصلہ 🔥🔥
پاکستان کیساتھ تمام انٹری پوائنٹس بند کرنے کا اعلان کر دیاپاکستانی فورسز کو کشمیر میں داخلے کی اجازت نہیں دی جاۓ گی۔ جو پہلے سے ہی کشمیر کے اندر ہیں انکو ہم نمٹ لے گے
ایکشن کمیٹی کے رہنما خواجہ مہران
کل صبح 10 بجے 28 جولائ کو اسلام آباد،پاکستان رائٹس موومنٹ کے سنٹرل سیکریٹریٹ ایف 10 مرکز سے راولاکوٹ ،سفید جھنڈوں،پاکستان و کشمیر کے جھنڈوں کیساتھ تعزیت،امن ،صلح ،تعزیت اور اظہار یکجہتی کیلئے آزاد کشمیر جاونگا،ان شاءاللہ
سیاسی قائدین، وکلاء، صحافیوں، انسانی حقوق تنظیموں سے راولاکوٹ سانحے ہر آواز اٹھانے کی درخواست ہے۔
عاصم منیر کا وہم تھا کہ کشمیری اپنے بھائیوں کو خون میں لت پت دیکھیں گے تو بھاگ جائیں گے اسے شک تھا کہ یہ اپنے بھائیوں کے جنازے پڑھنے کے بعد گھر بیٹھ جائیں گے صبح کے 2:34 ہیں اور کشمیری عاصم منیر کے دہشتگردی کے خلاف برسرپیکار ہیں
80 فیصد عوام کو خون میں نہلا کر، ماؤں کی گودیں اجاڑ کر ، بہنوں کے سہارے چھین کر ، یہاں الیکشن کا ڈھونگ رچانا اور اسے جمہوریت کی بالادستی کہنا ایک فریب کے سوا کچھ نہیں ہے، یہ جبر کا تسلط ہے
نہتی عوام کے گاؤ بھر لو ، وقت ہاتھ سے نکل رہا ہے ورنہ یہ لمحوں کی خطاؤں کا صدیوں نقصان اٹھانا ہوگا ۔۔
گھٹن بڑھ رہی ہے ، کوئی کسی خوش فہمی میں نہ رہے تیور بتا رہے ہیں سب کا سانس لینا عذاب ہو گا ۔
غزہ سے بھیجا گیا محبت کا پیغام اسپین تک پہنچ گیا
ہسپانوی وزیرِ اعظم پیڈرو سانچیز نے کہا کہ غزہ کی
تکالیف کے باوجود اسپین کے لیے یہ محبت دل کو چھو گئی ہے
اور پوری ہسپانوی سوسائٹی غزہ کے بچوں کو دیکھ رہی ہے
ان سے محبت کرتی ہے اور انہیں کبھی نہیں بھولے گی
انہوں نے امید ظاہر کی کہ جلد ایسا دن آئے گا
جب غزہ کے بچے بغیر کسی خوف کے اسکول جا سکیں گے
قاتل حکمرانو ان کا کیا قصور تھا ؟ کیا ان کا یہ قصور تھا کہ انہوں نے حقوق کی بات کی ہیں ؟
یہ کس کا لہو ہے؟ کون مرا؟
ہمارے کشمیری بھائیوں کا لہو پوری قوم پر قرض ہے-