@patcummins30 Every star who was picked up from the streets and made famous by Imran Khan this is a slap in the face to them, while they remain silent spectators today 💕
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
﴿ وَقُلْ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ ۚ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ﴾
Quran 17:81
And say: Truth has come, and falsehood has vanished.
Surely falsehood is ever bound to vanish.
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور#سائفر_ایک_حقیقت
ملک کا وزیرِ دفاع شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے، بچوں کی شہادت اور خواتین کے زخمی ہونے کے سوال پر منہ موڑ کے چلا گیا، ان رنگ بازوں کی نظر میں پاکستانیوں کے خون کی بس اتنی ہی اہمیت ہے.
پاکستان کے اس محب وطن کرسچن برادر کی یہ بہت سن کر انکھوں سے صرف انسو جاری ہیں 🥹🥹
عمران خان اسلام کا سپاہی ہے اور میں اس کی ایمانداری سے اتنا متاثر ہوں کہ مجھے یقین ہے وہ ریاست مدینہ بنائے گااور ہم مائنورٹی کو بھی برابر کے حقوق ملیں گے
عوام اپنی فوج کے ساتھ ہے، لیکن عوام کا مطالبہ اب بھی صرف ایک ہی ہے کہ
" Free Imran Khan "
اس ٹویٹ پر آنے والی " ریٹویٹ " آپکو اس مطالبے کی اہمیت اندازہ کروا دے گی 🔥