publictag aims to bring the latest political developments, social happenings & a keen eye on sporty events. Interviews, social roundups & public interest issues
سرکاری ملازمت کے لیے عمرکی رعایت یکم جولائی 2020 سے 30 جون 2022 تک برقرارر ہے گی۔
کراچی: سندھ حکومت نے سرکاری ملازمتوں کے لیے مقررہ عمر میں 15 سال رعایت دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
سندھ میں اب 43 سال کی عمر تک کے افراد سرکاری ملازمتوں کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
محکمہ داخلہ سندھ نے 17 برآمدی فیکٹریوں کو کام شروع کرنے کی اجازت دے دی --- 14 ٹیکسٹائل ملز، 3 انجیئنرنگ فیکٹریوں کو کام کی اجازت دی گئی --- فیکٹریوں کو اجازت برآمدی آرڈرز پورے کرنے کیلئے دی گئی ہے...
#Corona#Virus#COVID19#LockDown#Pakistan