پنجاب بلدیاتی انتخابات مختصر سمری
Election Commission of Pakistan نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کےلیے یونین کونسلوں کی حدبندی (Delimitation) کاباقاعدہ شیڈول جاری کر دیاہے۔
یہ بلدیاتی انتخابات کی طرف اہم پیش رفت ہے کیونکہ حد بندی انتخابات کےلیے قانونی طور پر لازمی مرحلہ ہے
کمنٹ ۱
آئینی طور پر انتخابات 2022 میں ہو جانے چاہییں تھے، لیکن نئے قوانین اور حد بندی مسائل کی وجہ سے تاخیر ہوتی رہی۔
موجودہ صورتحال
نئے Punjab Local Government Act 2025 کے تحت اب دوبارہ پورا عمل شروع کیا گیا ہے۔
کمنٹ ۶