ایک کڑوڑ ۲۳ لاکھ میں پانچ منٹ سے کم دورانیہ کا گانا آئی ایس پی آر نے بنایا۰
اربوں روپے کے سالانہ اخراجات کرنے والے وزارت دفاع کے اس ذیلی ادارے کا مکمل آڈٹ ہونا چاہیے تاکہ پتالگے کس گانے�� ڈرامے اور فلم سے کون کون مستفید ہوا- عوام کے پیسے سے کتنے ارب روپے گانے بجانے میں خرچ کئے؟
#Pakistan: Authorities must immediately release journalist Imran Riaz Khan and ensure that members of the press can work freely and without fear of reprisal.
https://t.co/onsptNShdv
PAKISTAN: Amnesty International is alarmed by news of journalist Imran Riaz Khan’s arrest and urges authorities to stop punishing dissenting voices, as has been a worrying trend in Pakistan for many years.
30مارچ کوجب پاکستان میں پیٹرول کی قیمت149 روپےلٹر تھی اسوقت عالمی منڈی میں129$ فی بیرل تھی
آج عالمی منڈی میں کم ہوکر $103 فی بیرل جبکہ پاکستان میں بڑھ کر234روپےلٹرہوگئی ہے
عالمی مارکیٹ میں 26$ فی بیرل کمی
ملک میں 85 روپےفی لیٹر اضافہ یہ ہے #سازشیوں_کی_کارکردگی
مجھے بتایا گیا ہے کہ عمران خان صاحب کو الیکشن کا بتا کر بیوقوف بنایا جا رہا ہے حالانکہ 2023 تک ان کا الیکشن کروانے کا کوئ موڈ نہیں اور حمزہ کی پنجاب میں حکومت چلتی رہے گی کیونکہ بریگیڈیئر راشد(آئ ایس آئ،سیکٹر کمانڈر پنجاب) نے لاہور ہائ کورٹ پر مکمل کنٹرول کر رکھا ہے۔
وَمَكَـرُوْا وَمَكَـرَ اللّـٰهُ ۖ وَاللّـٰهُ خَيْـرُ الْمَاكِرِيْنَ (آل عمران 54)
اور انہوں نے خفیہ تدبیر کی اور پھر اللہ نے بھی خفیہ تدبیر فرمائی، بے شک اللہ بہترین تدبیر کرنے والوں میں سے ہے۔