پنجابی پینگرام
ڈِٹھے پار پہاڑ حضوری دے، طلسمی ژالہ باری ظلمت دی ۔
فیر جاکے ٹبے غارِ حراء دے، خبر دتتی چاراں پاسے۔
اک ذہین زور آور نے فقیری دی۔
ہس کے نالے گج وج کے
ذمے داری نال دسیا ثمر صبر دا، حاصل عشق دا،
جیہڑا ہے کل پیغام۔
@RShahzaddk مصنوعی ذہانت کی ایک منظر کشی۔
سرکاری املاک پر بلا اجازت اور بلا معاوضہ تعمیر اور استعمال کی اجازت کے بعد اگر کراچی میں سب سے اچھے سگنل مزار قائد پر آتے ھوں تو۔ مستقبل میں مزار قائد کیسا ھوگا ؟
@grok@Falak10879049@AthSal01@grok کیا آپ بتا سکتے ہیں کے وہ کونسے پیرا میٹ��ز ہیں جن کی بنیاد پر یہ دعویٰ کیا گیا ھے۔
کیا آج سے 15��20 سال پہلے جن چیزوں کو سیکھنا یا یاد کرنا ضروری تھا اب ٹیکنالوجی کے باعث وہ غیر ضروری نہی ہوگئیں۔
Prediction
"Threat to the Lead" یا "Overshadowing the Lead"
یعنی سہیلی (سپورٹنگ ایکٹریس) ہیروئن سے زیادہ خوبصورت/چارجنگ لگ رہی ہو تو وہ لیڈ (ہیروئن) کو overshadow کر سکتی ��ے۔ اس لیے کاسٹنگ/ڈائریکٹر اکثر ایسی اداکاراؤں کو جان بوجھ کر نکال دیتے ہیں یا ان کا رول کم کر دیتے ہیں۔
A wonderful day.
ادارہ فروغِ قومی زبان @NLPDPAK کی دو شاندار کتب اور وہ بھی غیر یقینی قیمت میں۔
اور ساتھ ہی پاکستان پوسٹ @PakPostOffice کی ناقابل یقین سروس۔
24 گھنٹوں سے کم وقت میں انٹر سٹی ترسیل۔
💐
دھا ترک ٹھے ٹھے ترک | دھین ترک ٹھے ٹھے ترک |
دھا ترک ٹھے ٹھے ترک | دھین ترک ٹھے ٹھے ترک | دھا گے ترک ترک ٹھے ٹھے | دھین گے ترک ترک ٹھے ٹھے |
دھا گے ترک ترک ٹھے ٹھے | دھین گے ترک ترک ٹھے ٹھے |
@sohailabid یہ ایک فیسبک پیج کا لنک ھے۔ اس کے علاؤہ ان کے ایک عزیز بوٹا صاحب سے نیاز مندی تھی اور میں خود بھی شاہ الدین صاحب کے مرقد پر سلام کیلئے حاضر ہو��ا رہا ھوں۔
بوٹا صاحب انکا کلام شائع کرتے رہے ہیں انکا نمبر ڈی ایم کر سکتا ھوں۔