@CSMR786 10 min ki video bna lo tu garam bhi hota hy or Charger bhi Sirf 25 watt Ka. Normal use k liye best hy but not for official use. Battery timing nae hy coz 4700 mh or over heat bohat hota hy.
اگر آپ نے آج تک پروگرامنگ نہیں سیکھی تو اگلے 30 منٹ میں سیکھ لیں، بنا کوڈنگ کے سافٹوئیر بنائیں ۔
یہ سکل زندگی میں آپکو بہت آگے لیجائے گی۔
کوئی مشکل ہو تو مجھ سے پوچھ لیں۔
@ab_shakoor03 بھائ کاروبار میں یہ چیزیں چلتی ہیں اچھے برے لوگ ملتے ہیں آپ بس پازیٹیو رہیں اور بھول کر آگے اور محنت کریں ایسےلوگ بہت کم ملیں گے اور اچھے لوگ بہت زیادہ ملیں گے اس لئے ٹینشن نہ لیں اور اپنے کام پر فوکس کریں انشااللہ اللہ برکت ��ھی ڈالے گا اور رزق بھی دے گا
Stay positive always
بدلتے موسم کی نزلہ، زکام اور وائرل انفیکشن سے جنگ جیتنے کے لیے بہترین دیسی قہوہ! ☕✨اجزاء:ایک انچ ادرک کا ٹکڑا ایک ٹکڑا دارچینی ایک لونگ 5 کالی مرچیں آدھا چمچ سونف ایک چٹکی اجوائن طریقہ: تمام اجزاء کو ایک گلاس پانی میں ڈال کر 5 منٹ تک ابالیں. استعمال: مدافعتی نظام (Immunity) کو مضبوط بنانے اور تمام انفیکشنز سے محفوظ رہنے کے لیے مسلسل 5 دن تک روزانہ رات کے کھانے کے بعد ایک کپ نوش فرمائیں! 🌿💪🏻
#HealthTips #DesiKahwa #ImmunityBooster #Wellness #HealthyLifestyle
@ab_shakoor03 I Just Received my parcel
Best products
Awesome fragrances
Best service
On time delivery
100% Recommended
Thank You bro for awesome Gift on my first Order
JazakAllah
Keep it up
یہ بھی پاکستانی ہے اور اس پر پورا برطانیہ اس وقت فخر کر رہا ہے ڈاکٹر آصف صاحب نے ہزاروں دل کے مریضوں کی اوپن ہارٹ سرجری کی جو ایک ریکارڈ ہے وہ ستر سال کی عمر میں ریٹارڈ ہوئے اب وہ سارے مریض جن کا علاج کیا ان کو لائف ٹائم اچیونمنٹ ایوارڈ دینے آئے
یہ اصل ہیرو ہیں یہ ہمارے بچوں کے رول ماڈل ہیں یہ مسلمانوں کا یو��پ میں روشن چہرہ ہیں ❤️❤️