@esha_mehr2 بالکل سو فیصد ۔۔۔ ہم ساری زندگی لاشیں اپنے ساتھ نی رکھ سکتے ، رشتے جب مر جائیں تو انکو دفنا دیں۔۔۔ ذھنی سکون اور روحانی آزادی کے لیے یہ بہت ضروری ھوتا ھے اگر ہم ایسا نہ کریں تو ذھن میں گرہیں پڑتی رھتیں جو پھردماغی مسائل پیدا کرتیں،میں تو پھر انکے بارے سوچتی بھی نی بس اچھا سوچیں۔