پیپلز یوتھ اور پیپلز سٹوڈنٹس ڈیر اسماعیل خان کہ عہدیداروں کا مشترکہ اجلاس ، 22 جولائی کو ملن شادی لان ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی اور امیدوار صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی کے لئے انتخابی جلسہ کے بارے مشاورت
@BBhuttoZardari
پاکستان پیپلزپارٹی اس بات پر یقین رکھتی ہے کہ معیاری اور مفت علاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے!
اسی لیۓ سکھر میں گردوں کے علاج کے نامور ادارے ایس۔آئی۔یو۔ٹی کا قیام عمل میں لایا گیا۔
پیپلز یوتھ اور پیپلز سٹوڈنٹس ڈیر اسماعیل خان کہ عہدیداروں کا مشترکہ اجلاس ، 22 جولائی کو ملن شادی لان ڈیرہ اسماعیل خان میں پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی فیصل کریم کنڈی اور امیدوار صوبائی اسمبلی احمد کریم کنڈی کے لئے ا��تخابی جلسہ کے بارے مشاورت
@BBhuttoZardari
پہاڑ پور شہر میں حاجی محمد صادق سیٹھ کی رہائش گاہ پر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی 38 فیصل کریم کنڈی کی حمایت میں کارنر میٹینگ ، جس میں تمام سیٹھ برادری نے متفقہ طور پر پاکستان پیپلز پارٹی کی حمایت کے لئے دعائے خیر دے دی۔انشااللہ جیت تیر کی ھوگی۔
@fkkundi

پی پی پی کے نامزد امیدوار قومی اسمبلی NA38 فیصل کریم کنڈی کا بند کورائی میں عظیم جلسہ ، جلسے کا انعقاد رشید بلوچ عرف شیدو خان ، رمضان ، ثاقب گنڈہ پور و دیگر دوستوں کی طرف سے کیا گیا۔جس میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور پاکستان پیپلز پارٹی پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا
لاڑ میں امان اللہ چئیرمین نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ کر صوبائی جنرل سیکرٹری پی پی پی خیبر پختونخواہ و امیدوار قومی اسمبلی 38 فیصل کریم کنڈی کی موجودگی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ھوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو بھرپور کامیاب کرانے کا عزم کیا۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلز پارٹی خیبر پختون خواہ کے صوبائی صدر ہمایوں خان کے والد اور والدہ کے قبروں پر حاضری اور دعا مانگ رہے ہیں اس موقع پر پی وائی او کے صوبائی صدر سمیع خان بھی موجود ہیں
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@fkkundi@SamiKhanKp@ZubairNadeem4
لاڑ میں امان اللہ چئیرمین نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ کر صوبائی جنرل سیکرٹری پی پی پی خیبر پختونخواہ و امیدوار قومی اسمبلی 38 فیصل کریم کنڈی کی موجودگی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ھوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو بھرپور کامیاب کرانے کا عزم کیا۔
لاڑ میں امان اللہ چئیرمین نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ کر صوبائی جنرل سیکرٹری پی پی پی خیبر پختونخواہ و امیدوار قومی اسمبلی 38 فیصل کریم کنڈی کی موجودگی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ھوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو بھرپور کامیاب کرانے کا عزم کیا۔
لاڑ میں امان اللہ چئیرمین نے تحریک انصاف کو خیر آباد کہہ کر صوبائی جنرل سیکرٹری پی پی پی خیبر پختونخواہ و امیدوار قومی اسمبلی 38 فیصل کریم کنڈی کی موجودگی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ھوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو بھرپور کامیاب کرانے کا عزم کیا۔
جو شہیدوں کی پارٹی کیساتھ نا زیبا الفاظ بولے گا اسکا حال یہی ہوگا۔
پرویز خٹک کو جیالوں کی بد دعا لگ گئ۔
پرویز خٹک کل اخلاق تہذیب سے گرے نظر سے گرے اور آج سٹیج سے گر گئے۔
@ImranKhanPTI @PervezKhattakCM @PTIofficial